پنج شنبه 01/می/2025

اسرائیلی بائیکاٹ

امریکی کانگرس میں اسرائیلی بائیکاٹ تحریک کے خلاف بل منظور

امریکی کانگرس کے ایوان بالا سینٹ میں اسرائیلی ریاست کے بائیکاٹ کے لیے سرگرم عالمی مہم' بی ڈی ایس' کے خلاف ایک نیا بل منظور کیا گیا ہے۔ گذشتہ روز منظور ہونے والے اس بل میں امریکی سینٹ میں ری پبلیکن پارٹی اور ڈیموکریٹس ارکان کے درمیان اختلاف نمایاں دیکھا گیا۔ اگرچہ یہ بل اکثریت کے ساتھ منظور ہوگیا تاہم اس نے یہ واضح‌کردیا ہے کہ واشنگٹن میں صہیونی لابی کافی طاقت ور ہے مگر اس کے باوجود اسرائیل کے بائیکاٹ کی حمایت اور مخالفت دونوں طرف آراء موجود ہیں۔

ننھا لبنانی اسرائیل مخالف مہم کا جرات مند علم بردار!

ایک طرف عرب ممالک کی حکومتیں صہیونی ریاست کے ساتھ دوستانہ مراسم کے قیام کے لیے اوندھے منہ دوڑی چلی جا رہی ہیں اور دوسری طرف عرب ملکوں میں ایسے آوازیں بھی بلند ہو رہیں جو صہیونی ریاست کے ساتھ نارملائزیشن کے خلاف فلسطینیوں، عرب اقوام اور عالم اسلام کی ترجمانی کر رہی ہیں۔

اسرائیلی بائیکاٹ کے خلاف کانگریس میں قانون سازی کی کوشش ناکام

امریکی کانگریس نے عالمی سطح پر اسرائیل کے بائیکاٹ کے لیے مہم چلانے والی "بی ڈی ایس" تحریک کے خلاف قانون سازی کی کوشش کی مگر کانگریس بی ڈی ایس کے خلاف قانون سازی میں ناکام ہوگئی ہے۔

’آئرلینڈ بائیکاٹ بل‘ صہیونی غاصبوں کے منہ پر نیا طمانچہ!

’آئرلینڈ کے سفیر کو طلب کرکے ڈانٹ ڈپٹ کا کائی فایدہ نہیں۔ اسرائیل کے دشمنوں کے ساتھ ہمارا کوئی مجادلہ نہیں، اسرائیل کو چاہیے کہ وہ ڈبلن میں قائم اپنا سفارت خانہ فوری بند کرکے آئرلینڈ میں تعینات اسرائیلی سفیر واپس بلائے۔

آئرلینڈ کی سینٹ میں اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کا بل پیش

اسرائیلی اخبارات کے مطابق آئرلینڈ کی سینت میں ملک میں صہیونی مصنوعات کے بائیکاٹ کے مطالبے پر مشتمل ایک بل پیش کیا گیا۔ اس بل پرآج رائے شماری کا امکان ہے۔

کویت میں اسرائیلی بائیکاٹ کے لیے طلباء کی آگاہی مہم عروج پر!

خلیجی ریاست کویت میں طلباء تنظٰیموں اور سماجی بہبود کے لیے کام کرنے والے اداروں کی طرف سے اسرائیلی مصنوعات اور صہیونی ریاست سے سفارتی تعلقات کے بائیکاٹ کی مہم شروع کی ہے۔

معروف کیوی گلوکارہ نے اسرائیل میں کانسرٹ منسوخ کر دیا

نامور پاپ گلوکارہ لورڈ نے مقبوضہ فلسطین میں اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں پر مظالم کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اسرائیلی شہروں میں اپنے شیڈیول کانسرٹ منسوخ کردئیے ہیں۔

جرمنی: اسرائیلی سرپرستی میں موسیقی میلہ، موسیقاروں کا بائیکاٹ

جرمنی کے صدر مقام برلن میں اسرائیلی سفارت خانے کی سرپرستی میں ایک موسیقی میلے کے انعقاد پر جرمنی کے کئی موسیقاروں نے صہیونی ریاست کا بائیکاٹ اور فلسطینیوں کی حمایت کرتے ہوئے اس میلے میں شرکت سے انکار کردیا ہے۔

کینیڈا کی سب سے بڑی ٹریڈ یونین اسرائیلی بائیکاٹ کی تحریک میں شامل

اسرائیل کے عالمی سطح پ بائیکاٹ کی مہم چلانے والی تحریک نے ایک اور سنگ میل طے کرتےہوئے کینیڈا کی سب سےبڑی ٹرید یونین کو اسرائیل کے بائیکاٹ پر قائل کرلیا ہے۔

برطانوی عدالت نے اسرائیلی بائیکاٹ کے خلاف اقدامات مسترد کر دیے

برطانیہ کی ایک عدالت نے مقامی حکومتوں کی طرف سے اسرائیلی بائیکاٹ کو غیر موثر بنانے کے لیے اقدامات مسترد کرتے ہوئے بائیکاٹ تحریک کا ساتھ دینے والوں پر پابندیاں ختم کرنے کاحکم دیا ہے۔