پنج شنبه 01/می/2025

اسرائیلی بائیکاٹ

کویت میں اسرائیل کے مخالفین کے اعزاز کے لیے مہم

کل منگل کو کویتی سول سوسائٹی کی تنظیموں نے "Initiators for Palestine" کے عنوان سے ایک اقدام شروع کیا جس کا مقصد قابض اسرائیلی ریاست کے ساتھ تعلقات معمول پرلانے کے خلاف کویتی شہریوں کے لیے اعزاز ہے۔

ارجنٹینا نے اسرائیل کی تیل کمپنی پر 20 سال کے لیے پابندی عاید کردی

ہفتے کوارجنٹائن کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ملک نے وعدے کے مطابق اسرائیلی آئل کمپنی نیویٹاس پیٹرولیم پر پابندیاں عائد کر دی ہیں جو مالویناس جزائر (فاک لینڈ) میں تیل اور گیس کی تلاش کر رہی ہے۔

امریکی یونیورسٹی "اسرائیل” کے لیے کام کرنے پر "کمپنی” کا بائیکاٹ

ریاست نیو جرسی کی پرنسٹن یونیورسٹی میں پیر کے روز ایک قرارداد پر رائے شماری کی گئی جس میں یونیورسٹی کی انتظامیہ سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ کیٹرپلر کمپنی کا بائیکاٹ کرے،کیونکہ یہ کمپنی اسرائیل کو فلسطینی عوام کے خلاف جرائم کے ارتکاب کے لیے استعمال ہونے والے آلات اور گاڑیاں" فراہم کرتی ہے۔

اردن میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے، اسرائیلی بائیکاٹ کا مطالبہ

اردن میں کل جمعہ کے روز ہزاروں شہریوں نے مطالبہ کیا کہ وہ فلسطینی مزاحمت کی حمایت کریں، غاصبانہ ریاست کے ساتھ تعلقات معمول پر آنے کو مسترد کریں اور اردن کو کسی بھی صہیونی منصوبے کو نشانہ بنانے سے بچائیں۔

کویت کے ایک اور کھلاڑی کا اسرائیل کےخلاف کھیلنے سے انکار

کویت میں ایک اور کھلاڑی نےقابض اسرائیلی ریاست کے کھلاڑیوں کے ساتھ کھیلنے سے انکار کردیا۔

آئرش رکن پارلیمان کا اسرائیل پر پابندیاں عاید کرنے کا مطالبہ

ایک ویڈیو کلپ میں آئرش رکن پارلیمنٹ رچرڈ بوئڈ کو دکھایا گیا ہے جو "پیپلز برف پرافٹ" پارٹی سے تعلق رکھتے ہیں نے مغرب پر دوہرے معیارپر تنقید کا نشانہ نایا

امریکا:ورجینیا یونیورسٹی کے طلباء کی اسرائیلی بائیکاٹ کی قرارداد

امریکا کی ورجینیا ٹیک میں گریجویٹ سٹوڈنٹ کونسل نے ایک قرارداد منظور کی ہے جس میں یونیورسٹی سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ تمام اسرائیلی تعلیمی اداروں کا بائیکاٹ کریں جو اسرائیلی قبضے کو برقرار رکھنے میں شریک اور فلسطینیوں کے حقوق کو دبانے میں ملوث ہیں۔

خامنہ ای کا اسرائیلی بائیکاٹ پرکھلاڑیوں کوخراج تحسین پیش

اسلامی جمہوریہ ایران کے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ علی خامنہ ای نے کھیل کے میدان میں قابض اسرائیلی ریاست کے کھلاڑیوں کا بائیکاٹ کرنے والے کھلاڑیوں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

600 عالمی فن کاروں کا اسرائیلی بائیکاٹ اور فلسطینیوں کی حمایت کا اعلان

بین الاقوامی موسیقاروں اور فنکاروں کی ایک بڑی تعداد نے ریج اگینسٹ دی مشین ، پنک فلوئڈ اور رن دی جویئلز جیسے مشہور بینڈ سمیت نے ثقافتی طور پر "اسرائیل" کا بائیکاٹ کرنے اور فلسطینی مقصد کی حمایت کرنے کے لیے ایک کھلے خط پر دستخط کیے ہیں۔

اسرائیلی بائیکاٹ سے متعلق محمود عباس کے بیانات میں کھلا تضاد ہے: مشعل

اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے سیاسی شعبے کے سابق صدر خالد مشعل نے کہا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمودعباس کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ معاہدے ختم کرنے کا اعلان اچھا فیصلہ ہے مگرمحمود عباس کے اعلانات اور بیانات میں کھلا تضاد ہے۔ انہیں شک ہے کہ محمود عباس کے قول و فعل میں تضاد کی وجہ سے ان کے اعلانات پرعمل درآمد میں شبہ ہے۔