بائیکاٹ مہم نے اسرائیلی قومی ٹیم اسپانسر شپ سے محروم کردیا
جمعرات-28-نومبر-2024
اسرائیلی فٹ بال تیم
جمعرات-28-نومبر-2024
اسرائیلی فٹ بال تیم
ہفتہ-21-ستمبر-2024
متعدد صیہونی مخالف فلم سازوں، فنکاروں اور کارکنوں نے 49ویں ٹورنٹو انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں بلس کے پریمیئر کا مختصر طور پر بائیکاٹ کیا۔ یہ بائیکاٹ غزہ میں جاری صہیونی جنگ اور فلسطینیوں کے خلاف صہیونی ریاست کے جرائم کے خلاف بہ طور احتجاج کیا گیا۔
منگل-10-ستمبر-2024
فلسطینی کاز کی حمایت کرنے والی تنظیمیں اور گروپ فرانس کے شہر اسٹراسبرگ میں اسٹار سنیما پر دباؤ ڈالنے میں کامیاب ہو گئے جس کی وجہ سے اسرائیلی فلمی میلے "شیلوم یوروپا" کے سولہویں ایڈیشن کو منسوخ کر دیا گیا۔
بدھ-28-اگست-2024
افریقی ملک نمیبیا نے فلسطینی عوام کے لیے حمایت اور غزہ میں جنگ کے خاتمے کے مطالبے کے تناظر میں اسرائیل کے لیے ہتھیار لے جانے والے جہاز کو اپنی بندرگاہوں میں لنگرانداز ہونے سے روک دیا ہے۔
منگل-23-جولائی-2024
فلسطین کے حامی کارکنوں نے اسرائیل کو 2024 ءکے پیرس اولمپک گیمز میں شرکت سے روکنے کے لیے ایک عالمی مہم شروع کی ہے۔یہ مہم غزہ کی پٹی میں گزشتہ 7 اکتوبر سے جاری فلسطینیوں کی منظم نسل کشی کے خلاف شروع کی گئی ہے۔
جمعرات-30-مئی-2024
خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘نے ایک نامعلوم سفارتی ذریعے کے حوالے سے بتایا ہے کہ برازیل نے اسرائیل سے اپنے سفیر کو واپس بلا لیا ہے اور فی الحال ان کی جگہ کسی کو تعینات کرنے کا ارادہ نہیں ہے۔
بدھ-22-نومبر-2023
اسپین کی 17 ٹریڈ یونینوں نے ہسپانوی ایوان نمائندگان اور حکومت کو اسرائیل کے ساتھ تعلقات منقطع کرنے کے لیے کھلے بیان کے ذریعے فلسطین کے ساتھ یکجہتی اور اسرائیلی قابض دشمن کے خلاف تاریخی بیان جاری کیا ہے۔
جمعہ-22-ستمبر-2023
ایک بار پھر کویت فلسطینیوں کے حق میں مستند عرب موقف اختیار کرتے ہوئے فلسطینی قوم کے حق خود ارادیت کی مکمل حمایت کی ہے۔
جمعہ-15-ستمبر-2023
انسانی حقوق کی تنظیم یورو- میڈیٹیرینین ہیومن رائٹس مانیٹر نے فلسطین کے ساتھ تعلقات کے لیے یورپی پارلیمنٹ کے وفد کے اجلاس کے دوران کہا ہے کہ اسرائیل مقبوضہ فلسطین میں یورپی فنڈز سے چلنے والے منصوبوں کے حوالے سے جنگ چھیڑ رہا ہے۔ انہیں تباہ کر کے انہیں محدود کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
منگل-5-ستمبر-2023
آئرش- فلسطینی یکجہتی موومنٹ نے اعلان کیا ہے کہ "اسرائیلی" ریاست کا بائیکاٹ کرنے والے آئرش فنکاروں کی تعداد بڑھ کر 1524 ہوگئی ہے۔ ان میں خواتین اور مرد دونوں طرح کے فن کار شامل ہیں جو تمام فنکارانہ شعبوں میں ملک بھر میں فنکاروں کے ایک بڑے میدان کی نمائندگی کرتے ہیں۔