پنج شنبه 08/می/2025

اسرائیل

حماس کا قابض صہیونی ریاست پر کاری ضربیں لگانے پر یمن کی مزاحمت کو خراج تحسین پیش

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے یمن کی جانب سے اسرائیلی ریاست پر کی جانے والی "مبارک ضربوں” کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان حملوں نے فلسطینی قوم سے یمنی عزم و وفاداری کا ایک بار پھر بھرپور ثبوت دے دیا ہے۔ اتوار کے روز جاری کردہ ایک […]

شام پر نئے اسرائیلی فضائی حملے، دمشق نے بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی قرار دیا

اسرائیلی طیاروں نے بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب شام پر فضائی حملے کیے جن میں خاص طور پر دمشق کے شمال میں سائنسی تحقیقی مرکز کے اطراف اور حماہ شہر کے علاقوں کو نشانہ بنایا گیا۔ یہ بات شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی "سنا” نے بتائی۔ ادھر قابض اسرائیلی فوج نے دمشق میں […]

پاکستان کی صحافتی تنظیم کا ہم وطن صحافیوں کے دورہ اسرائیل پر تحقیقات کا مطالبہ

اسلام آباد – مرکز اطلاعات فلسطین پاکستان میں صحافیوں کی تنظیم پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) نے منگل کو پاکستانی صحافیوں کے ایک گروپ کے حالیہ دورہ اسرائیل کی سخت مذمت کی ہے۔ پی ایف یو جے کے صدر افضل بٹ اور سیکریٹری جنرل ارشد انصاری نے ایک بیان میں دورے کو […]

’نیتن یاہو کی حکومت غزہ میں جنگی جرائم اور نسلی تطہیر کی مرتکب‘

برنی سینڈر

آزاد دنیا غزہ میں نسل کشی رکوانے کے لئے عوامی تحریک تیز کرے: حماس

اسلامی تحریک مزاحمت نے عرب اور اسلامی قوموں اور دنیا کے آزاد انسانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ غزہ کی پٹی پر جاری صہیونی جارحیت، شمالی غزہ کے ظالمانہ محاصرے، اور نہتے فلسطینی عوام کے خلاف نسل کشی و بھوک کی جنگ کی مذمت کرتے ہوئے آئندہ جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو بھرپور احتجاجی مظاہرے کریں۔

جبالیہ میں حماس نے 401 بریگیڈ کے کمانڈر کو ہلاک کر دیا

غزہ کے شمالی علاقے جبالیہ پر اسرائیلی فوج کے شدید حملے کے دوران، حماس نے دشمن کے خلاف کامیاب وار کرتے ہوئے 401 بریگیڈ کے کمانڈر، کرنل "احسان دكسا" کو ہلاک کر دیا۔

غزہ میں نسل کشی ناقابل قبول ہے: وزیر اعظم پاکستان

وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے غزہ میں جاری جارحیت کو ایک ناقابلِ قبول المیہ قرار دیتے ہوئے عالمی برادری سے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

’جرنیلوں کا منصوبہ‘عوامی عزم کی چٹان سے ٹکرا کر پاش پاش ہو گا: حمدان

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سینئیر عہدیدار اسامہ حمدان کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے ہاتھوں غزہ میں جاری قتل عام کوئی جنگ نہیں بلکہ ایک مکمل جرم ہے۔ ’’یہ ہمارے لوگوں پر صرف ایک کھلی جارحیت نہیں بلکہ بین الاقوامی قوانین اور انسانی حقوق کی واضح خلاف ورزی ہے۔

حیفا میں حزب اللہ ڈرون کا حملہ، دسیوں اسرائیلی فوجی ہلاک اور زخمی

لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے شمالی اسرائیل میں ایک فوجی ٹھکانے پر دلیرانہ میزائل اور ڈورن حملے میں کم سے کم تین اسرائیلی فوجی ہلاک جبکہ چالیس دوسرے زخمی ہوئے۔ زخمیوں میں آٹھ کی حالت خطرناک میں ہے۔

نکاراگوا نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات منقطع کر لیے

وسطی امریکی ملک نکاراگوا نے اسرائیلی حکومت کو "فسطائی" اور "نسل کشی کرنے والی" قرار دیتے ہوئے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان کر دیا۔