سه شنبه 21/ژانویه/2025

اسامہ حمدان

ایسا معاہدہ نہیں چاہیے جس سے فلسطینیوں پر جارحیت بند نہ ہو:حمدان

بیروت – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” کے رہنما اسامہ حمدان نے کہاہے کہ مزاحمت نے فلسطینی کاز کو ختم کرنے کے قابض دشمن ے کے منصوبے کو ناکام بنا دیا ہے، اس بات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ واحد حل تمام فلسطینی سرزمین پر اسرائیلی قبضے کو مکمل طور پر ختم کرنا […]

غزہ سے اسرائیلی فوج کے مکمل انخلاء کے مطالبے پر قائم ہیں:حمدان

الجزائر۔ مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے رہ نما اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ قابض صہیونی دشمن کے ساتھ مذاکرات کےبارے میں جماعت کا موقف واضح ہے۔ ہم قابض اسرائیلی فوج کے غزہ سے مکمل انخلاء کے مطالبے پر قائم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگرقومی وفاق کی حکومت کی تشکیل میں ناکامی […]

قابض اسرائیل غزہ میں جنگ بندی کی بین الاقوامی کوششوں میں رکاوٹیں کھڑٰ کر رہا ہے

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے رہ نما اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ قابض اسرائیلی حکومت غزہ کی پٹی سے مکمل طور پر دستبردار ہونے اور اپنی جاری جارحیت کو روکنے سے انکار کرتے ہوئے ہر مذاکراتی مرحلے پر تاخیر کر رہی ہے۔ وہ بار بار طے شدہ نکات پر پسپائی […]

کمال عدوان ہسپتال غزہ میں عوامی استقامت اور صہیونی جبر کی علامت ہے: حمدان

بیروت – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے رہ نما اسامہ حمدان نےزور دے کر کہا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے شمالی غزہ کی پٹی میں کمال عدوان ہسپتال کو نشانہ بنانا "جرنیلوں کے پلان” کے نام سے مشہور بدنام زمانہ  منصوبے کا حصہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ کمال عدوان […]

قوم کو درپیش چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لیے قومی حکومت کی تشکیل اولین ترجیح ہے

اسامہ حمدان

فلسطین کی آزادی کے لیے عالم اسلام کا اتحاد تشکیل دیا جائے: حمدان

اسامہ حمدان

غزہ پر اسرائیلی جارحیت روکنے کی ہرتجویز کا خیر مقدم کرتے ہیں:حمدان

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نےکہا ہے کہ غزہ میں جاری کشت وخون، بے لوگوں کے قتل عام کو روکنے اور اسرائیلی قبضے کے خاتمے کے لیے دی گئی کسی بھی تجویزکا خیر مقدم کرتے ہیں۔

اسرائیلی جارحیت کے خاتمے کی کسی بھی تجویز کا خیرمقدم کریں گے:حمدان

اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کےسیاسی شعبے کے سینیر رکن اُسامہ حمدان نے کہا ہے کہ ہمارے سامنے پیش کی جانے والی کوئی بھی تجویز جو ہمارے عوام کے چار مطالبات کو پورا کرتی ہےاور ان کے مصائب کا خاتمہ کرتی ہے ہمارے لیے بلا تردد قبول ہوگی۔

جنگ بندی کی اپنی شرائط پر قائم ہیں،اسرائیل کوغزہ سے نکلنا ہوگا:حمدان

اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی شعبے کے سینیر رکن اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ مزاحمتی فورسز کے پاس موجود اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کے لیے کسی بھی سنجیدہ کوشش کا آغاز جنگ بندی سے ہونا چاہیے۔

سلامتی کونسل غزہ میں فلسطینیوں کا قتل عام روکنے کے لیے حرکت میں آئے

اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے رہ نما اسامہ ہمدان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ میں جاری نسل کشی روکنے کے لیے فوری اقدامات کرے۔