جمعه 02/می/2025

اردن

حالت تشویشناک ہونے کےبعد اردنی دوشیزہ اسرائیلی جیل سے اسپتال منتقل

اسرائیلی جیل میں انتظامی حراست کی ظالمانہ پالیسی کے تحت قید 32 سالہ فلسطینی دو شیزہ ھبہ احمد اللبدی نے بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال مسلسل 35 دن سے جاری رکھی ہوئی ہے۔ اس کی طبی حالت تشویشناک ہونے کے بعد اسے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

اسرائیل فلسطینی ریاست کے قیام کی کوششوں کو تباہ کر رہا ہے:اردن

اردن نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل کی طرف سے یک طرفہ طور پر غیر قانونی سرگرمیوں کے نتیجے میں قضیہ فلسطین کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ اسرائیل عالمی قراردادوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے قضیہ فلسطین کے منصفانہ حل کی کوششوں کو تباہ کررہا ہے۔

اسرائیل فلسطینی ریاست کے قیام کی کوششوں کو تباہ کر رہا ہے: اردن

اردن نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل کی طرف سے یک طرفہ طور پر غیر قانونی سرگرمیوں کے نتیجے میں قضیہ فلسطین کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ اسرائیل عالمی قراردادوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے قضیہ فلسطین کے منصفانہ حل کی کوششوں کو تباہ کررہا ہے۔

اسرائیلی فوج کا اردن سے سرحدی دراندازی کی کوشش ناکام بنانے کا دعویٰ

اسرائیلی فوج نے اردن کی سرحد سے ایک کارروائی کے دوران سات اردنی شہریوں کو حراست میں لے لیا۔

اسرائیلی جیل میں قید اردنی شہری کی بھوک ہڑتال کی دھمکی

اسرائیل میں گرفتار اردن کے ایک شہری نے بلا جواز گرفتاری کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال کی دھمکی دی ہے۔

مسلسل دو ہفتوں سے بھوک ہڑتال کرنے والی فلسطینی اسیرہ کی حالت تشویشناک

اسرائیلی جیل میں انتظامی حراست کی ظالمانہ پالیسی کے تحت قید 24 سالہ فلسطینی دو شیزہ ھبہ احمد اللبدی نے بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال مسلسل 15 دن سے جاری رکھی ہوئی ہے۔ دوسری طرف اسیرہ اللبدی کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ ان کی بیٹی صہیونی زندانوں میں بھوک ہڑتال کے باعث تشویشناک حالت میں داخل ہوگئی ہے اور اس کی زندگی کو خطرات لاحق ہیں۔

اردن کا اپنے باشندوں کی گرفتاری پر اسرائیل سے شدید احتجاج

اردن کی وزارت برائے امور خارجہ نے اتوار کی شام عمان میں اسرائیل کے سفارت خانے کے انچارج ڈیفافیرس کو طلب کیا اور ایک ماہ سے بھی زیادہ عرصے قبل دو اردنی باشندوں کی مسلسل نظربندی کے خلاف شدیا احتجاجن کیا اور انہیں احتجاجی یاداشت پیش کی۔

کیا اردن اپنے دو علاقے’الباقورہ’ اور ‘الغمر’ اسرائیل سے واپس لے گا؟

آج سے 25 سال قبل اسرائیل نے اردن سے اس کےدو سرحدی علاقے 'الباقورہ' اور 'الغمر' لیز پرحاصل کیے تھے۔ لیز کی مدت 26 اکتوبر2019ء کو ختم ہو رہی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اس وقت ایک بار ان دونوں علاقوں کی اردن کو حوالگی یا پھر سے لیز پرلینے کی بحث جاری ہے۔

اردنی وزیراعظم کی معافی کے بعد ملکی تاریخ کی طویل ہڑتال ختم

اردن کی حکومت اور اردنی اساتذہ یونین (یو جے ٹی) کے درمیان کل ہفتے کے روز ہونے والے مذاکرات کے بعد حکومت نے اساتذہ کی طرف سے الاؤنس شیڈول کے معاہدے کی منظوریدینے کے ساتھ وزیراعظم نے اساتذہ سے معافی مانگی جس کے بعد ملک میں جاری طویل ہڑتال اوراحتجام ختم کردیا گیا ہے۔

اردنی وزیراعظم کی معافی کے بعد ملکی تاریخ کی طویل ہڑتال ختم

اردن کی حکومت اور اردنی اساتذہ یونین (یو جے ٹی) کے درمیان کل ہفتے کے روز ہونے والے مذاکرات کے بعد حکومت نے اساتذہ کی طرف سے الاؤنس شیڈول کے معاہدے کی منظوریدینے کے ساتھ وزیراعظم نے اساتذہ سے معافی مانگی جس کے بعد ملک میں جاری طویل ہڑتال اوراحتجام ختم کردیا گیا ہے۔ہفتے کے روز ایک طویل اجلاس کے اختتام پر اساتذہ کے تمام مطالبات تلسیم کرنے کا اعلان کیا گیا جس کے بعد اساتذہ نے طویل عرصے سے جاری احتجاج اور ہڑتال ختم کردی۔اردن کی ملازمین کونسل کے قائم مقام صدر ناصر النواصرا نے ہڑتال کے خاتمے اور معاہدے کی تفصیلات کا اعلان کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم اردن کی تاریخ کی طویل ترین ہڑتال کی معطلی کا اعلان کرتے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ آج اساتذہ نے اپنے تمام جائز مطالبات تسلیم کرلیے۔ درجہ اول کے ملازمین کے الائونسز میں 35 فی صد، درجہ دوم کے کے لیے 40، فی صد درجہ سوم کے لیے 50 فی صد، درجہ چہارم کے لیے 60 اور ممتاز اساتذہ کے الائونسز میں 70 فی صد اضافہ کا گیا ہے۔انہوں نے اساتذہ سے مطالبہ کیا کہ وہ اپنے اسکولوں میں کھلے دل اور طلباء کے لیے بے مثال محبت کے ساتھ پیش آنے کو کہا گیا ہے۔ 7 ست