سه شنبه 18/مارس/2025

اردن

غزہ کو امداد کی فراہمی معطل کرنے کے اسرائیلی فیصلے کی عالمی سطح پر شدید مذمت

مرکزاطلاعات فلسطین عرب ممالک نے جنگ بندی معاہدے کی شرائط کے تحت غزہ کی پٹی میں امداد کے داخلے کو روکنے کے قابض اسرائیل کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ یہ جنگ بندی معاہدے کی صریح خلاف ورزی ہے۔ سعودی عرب نے اسرائیلی حکومت کے غزہ کی پٹی […]

حماس احلام تمیمی کو ملک بدر کرے یا واشنگٹن کے حوالے کرے:اردن

عمان – مرکزاطلاعات فلسطین اردن کے حکام نے اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کو 24 گھنٹوں کے اندر اردن سے رہائی پانے والی قیدی احلام تمیمی کو ڈی پورٹ کرنے کے لیے جگہ تلاش کرنے پر زو ر دیا ہے۔ عمان کا کہنا ہے کہ اگر حماس نے اسے کسی دوسرے ملک منتقل نہ کیا تو […]

اردن کے بعد مصر نے بھی غزہ سے فلسطینیوں کی نقل مکانی مسترد کردی

قاہرہ – مرکزاطلاعات فلسطیناردن کے بعد مصر نے بھی غزہ سے فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی کو مسترد کردیا ہے۔ مصری وزارت خارجہ نے "مسئلہ فلسطین کے سیاسی حل پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین "مشرق وسطی میں مرکزی مسئلہ” ہے۔ مصری وزارت خارجہ نے اتوار کے روز ایک بیان میں کہا […]

فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی کے ٹرمپ کے تصور کو مسترد کرتے ہیں:اردن

عمان – مرکزاطلاعات فلسطین اردن کے وزیر خارجہ ایمن صفدی نے کہا ہے کہ "اردن کا فلسطینی قوم سے متعلق موقف واضح ہے۔ ہم دو ریاستی حل ہی کو امن کے حصول کا راستہتصور کرتے ہیں نقل مکانی کو مسترد کرنا طے شدہ اور ناقابل پالیسی ہے’۔ انہوں نے اتوار کو ایک بیان میں کہا […]

نام نہاد اسرائیلی تاریخی نقشے کی دوبارہ اشاعت پر اردن میں شدید  غم وغصہ

عمان – مرکزاطلاعات فلسطین اسرائیلی سوشل میڈیا پر نام نہاد صہیونی ریاست کے تاریخی نقشے کی دوبارہ اشاعت کے بعد اردن کے عوامی اور سرکاری حلقوں میں سخت مایوسی اور غم وغصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔  صہیونی ریاست کے اس نام نہاد تاریخی  نقشے میں اردن، لبنان اور شام کے علاوہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں […]

اردن کے ساتھ تجارتی راہداری کی بندش سے فلسطینی معیشت کو 270 ملین ڈالر کا نقصان

اردن کے ساتھ تجارتی راہداری کی بندش سے فلسطینی معیشت کو 270 ملین ڈالر کا نقصان

مسلح اردنی نے اسرائیلی سرحدی کراسنگ پر فائر کھول دیا

اسرائیلی میڈیا نے ہفتے کے روز علی الصبح بتایا کہ اردنی علاقے سے آنے والے ایک بندوق بردار نے اسرائیلی فوج کے گشتی اہلکاروں پر فائرنگ کر دی جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

غزہ محاصرہ خاتمے کہ مہم جلد شروع کی جائے گی: اردن

اردن لیبر پارٹی نے دارلحکومت عمان میں اپنے مرکزی دفتر میں ایک نیوز کانفرنس کے دوران ’’غزہ بندرگاہیں کھولو‘‘ کے عنوان سے مہم چلانے کا اعلان کیا ہے۔ اس مہم کا مقصد غزہ کا محاصرہ ختم کرانا ہے۔

اسرائیلی وزیر کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا قابل مذمت ہے: سعودی عرب

سعودی عرب نے اسرائیل کے قومی سلامتی کے وزیر اور یہودی آباد کاروں کے مسجد اقصیٰ کے صحن پر دھاوا بولنے کی شدید مذمت کی ہے۔ سعودی عرب نے ہا انتہا پسند کہا مسجد اقصی پر دھاوا بولنا قابل مذمت ہے۔ اسرائیل کی جانب سے منظم طریقے بین الاقوامی اصولوں اور معاہدوں کی خلاف ورزی کی جا رہی ہے۔

اردن میں فلسطینی مزاحمت اور جنین کی فتح کی حمایت میں ملین مارچ

ہزاروں اردنی باشندوں نے کل جمعہ کی سہ پہر الحسینی مسجد کے سامنے اسلامی تحریک کی دعوت پر ایک عوامی مارچ میں شرکت کی۔ شرکاء نے فلسطینی پرچم، بینرز اور کتبے اٹھا رکھے تھے جن پر فلسطینیوں کی حمایت، فلسطینی مزاحمت کی تائید اور جنین میں اسرائیلی ریاستی دہشت گردی کے خلاف نعرے درج تھے۔