پنج شنبه 13/فوریه/2025

اراضی پر قبضہ

قابض اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں 52 ہزار دونم اراضی غصب کرلی

رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین فلسطین کے ’وال اینڈ سیٹلمنٹ ریزسٹنس کمیشن‘ کے سربراہ مؤید شعبان نے بتایا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج نے اس سال مغربی کنارے کی 52 ہزار دونم سے زائد اراضی غصب کرلی۔ انہوں کہا کہ کارروائیاں استعماری توسیع فلسطینیوں کی نقل مکانی کے منصوبوں کا حصہ ہیں۔ جو سات […]

یہودی آباد کاروں نے رام اللہ میں بتیلو گاؤں کی زمین پر خیمے لگا دیے

آج سوموار کے روز غرب اردن کے وسطی شہر رام اللہ کے شمال مغرب میں بتیلو گاؤں میں، آباد کاروں نےفلسطینیوں شہریوں کی زمینوں کی چوری کے بعد اس پر خیمے لگادیے۔

اسرائیل نے غزہ کی 75 فیصد زرعی اراضی کو ناکارہ بنا دیا:یورومیڈ

انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ’یورومیڈیٹیرینین ہیومن رائٹس مانیٹر نے کہا ہے کہ اسرائیل نے غزہ کی پٹی میں 75 فیصد سے زیادہ زرعی اراضی کو تباہ یا فصلوں کی کاشت کے لیے بند کر دیا ہے۔

اسرائیل نے مغربی کنارے کی 800 دونم فلسطینی رقبے پر قبضہ کر لیا

اسرائیل نے جمعہ کو مقبوضہ مغربی کنارے میں 800 ہیکٹر (1977 ایکڑ) اراضی پر قبضے کا اعلان کیا جسےعشروں میں ایسا سب سے بڑا قبضہ قرار دیا جا رہا ہے۔

اسرائیل کا غرب اردن میں ہزاروں کنال زمین پر قبضے کا منصوبہ

اسرائیلی ریاست نے غرب اردن کے شمالی شہر سلفیت میں یہودی آباد کاری اور توسیع پسندی کا نیا منصوبہ تیار کیا ہے جس کے تحت شہر کی تقریبا 10 ہزار دونم اراضی قبضے میں لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

حماس کا یہودی آباد کاری منصوبوں کو طاقت کے روکنے کا عزم

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے مغربی کنارے میں آباد کاری کے منصوبوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے ہماری قوم پوری طاقت سے ان کا مقابلہ کرے گی۔

قابض اسرائیلی فوج نے رام اللہ کے مغرب میں 20 دونم اراضی غصب کر لی

کل منگل کے روز اسرائیلی قابض فوج نے وسطی مغربی کنارے میں رام اللہ کے مغرب میں واقع قصبے نعلن میں شہریوں کی زمینوں پر قبضہ کر لیا۔

قابض اسرائیلی حکام نے قلقیلیہ کے مشرق میں 218 دونم پر اراضی غصب کرلی

کل اتوار کواسرائیلی قابض حکام نے قلقیلیہ گورنری کے مشرق میں جنیصافوت، الفندوق اور حجہ کے دیہاتوں کی زمینوں پر قبضے کا فیصلہ جاری کیا۔

قابض اسرائیلی فوج نے رام اللہ میں 300 دونم اراضی غصب کرلی

سوموار کے روز قابض اسرائیلی حکام نے مقبوضہ مغربی کنارے میں رام اللہ کے شمال میں واقع گاؤں ام صفا سے سیکڑوں دونم اراضی ضبط کرنے کا فیصلہ جاری کیا۔

مغربی کنارے میں نئی یہودی آبادکار بستیوں کی تعمیر کا اعلان

قابض اسرائیلی وزیر دفاع یائو گیلنٹ نے مغربی کنارے میں غیر قانونی آبادکاری کیلئے بائی پاس کی تعمیر کے لئے فلسطینیوں کی ملکیتی سینکڑوں ایکڑ زرعی اراضی کو ضبط کرنے کی منظوری دے دی ہے۔