فلسطینی فٹ بال کھلاڑی احمد دراغمہ شہیدجمعرات-22-دسمبر-2022آج صبح نابلس میں اسرائیلی فوج کے حملے کے دوران ایک فلسطینی فٹ بال کھلاڑی شہید اور دیگر تین نوجوان شدید زخمی ہو گئے۔