
امریکا نے خاتون فلسطینی مزاحمتی رہ نما کو حوالے کرنے کا مطالبہ کردیا
بدھ-15-مارچ-2017
اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی حکومت نے اردن میں جلا وطن کے طور پرمقیم فلسطینی مزاحمت کار خاتون رہ نما اور اسلامی تحریک ’حماس‘ کے رکن احلام تمیمی کو امریکی خفیہ اداروں کے حوالے کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔