
’غزہ پر اسرائیلی جارحیت کی وجہ سےاسرائیلی شائقین کی پٹائی یہود دشمنی نہیں‘
جمعہ-13-دسمبر-2024
ایمسٹرڈیم – مرکزاطلاعات فلسطین ایمسٹرڈیم کے پبلک پراسیکیوٹر کے دفتر نے تشدد کی ایک رات کے دوران اسرائیلی فٹ بال کے شائقین کی پٹائی کرنے کے الزام میں ایک شخص کو 6 ماہ کی معطل سزا سمیت دو سال قید کی سزا کی درخواست کی، جب اسرائیلی شائقین نے عرب مخالف نعرے لگائے۔ پبلک پراسیکیوشن […]