غزہ میں قتل عام جاری، مزید 130فلسطینی شہید اور زخمی
پیر-30-دسمبر-2024
غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی میں وزارت صحت نےبتایا ہے کہ قابض فوج کی جانب سے غزہ میں شروع کی گئی نسل کشی کی جنگ میں سات اکتوبر 2023ء سے اب تک 45,514 فلسطینی شہید اور 108,189 زخمی ہو چکے ہیں۔ وزارت صحت نے اپنی روزانہ کی اپ ڈیٹ رپورٹ میں بتایا ہے […]