چهارشنبه 30/آوریل/2025

اجتماعی قتل عام

سیکڑوں شہریوں کی گولہ باری کے خطرے کے تحت خان یونس کے جنوب سے نقل مکانی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی کے جنوب میں واقع خان یونس کے جنوبی علاقوں سے اتوار کی شام سیکڑوں شہری بے گھر ہوگئے، جب قابض اسرائیلی فوج نے علاقے پر بمباری کی تیاری میں جبری انخلاء کی وارننگ جاری کی۔ ’ایکس’ پلیٹ فارم پر ایک پوسٹ میں اسرائیلی فوج کے ترجمان اویچائی ادرعی […]

غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جارحیت کا 27 واں روز، قتل عام کا سلسلہ جاری

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کے خلاف فلسطینیوں کے خلاف نسل کشی کی جنگ 27 روز میں جاری ہے۔ امریکی اور مغربی مدد سے جاری اس وحشیانہ جارحیت میں نہتے شہریوں کا قتل عام بھی جاری ہے۔ ہمارے نامہ نگاروں نے اطلاع دی ہے کہ قابض فوج نے آج […]

المعمدانی ہسپتال پر بمباری اس بات کا ثبوت ہے کہ صہیونی ریاست ایک مجرم اور بدمعاش ریاست ہے:حماس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے کہا کہ قابض اسرائیلی فوج کی غزہ میں المعمدانی ہسپتال پر بمباری، استقبالیہ اور ہنگامی عمارت کو تباہ کرنے اور وہاں موجود مریضوں اور زخمیوں کو بے گھر کرنے کے نتیجے میں 10 افراد شہید ہوئے۔ یہ واقعہ غزہ کی پٹی میں قابض ریاست کے وحشیانہ […]

قابض اسرائیلی فوج نے غزہ میں المعمدانی ہسپتال پربمباری کرکے تباہ کردی، کئی زخمی اور بیمار افراد شہید

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اتوار کے روز فجر کے وقت قابض اسرائیلی فوج کے جنگی طیاروں نے غزہ شہر کے العمدانی ہسپتال پر بمباری کی، جس کے نتیجے میں وہ سروس سے محروم ہو گیا اور مریضوں اور زخمیوں کو اردگرد کی گلیوں میں منتقل کیا گیا۔ کئی افراد شہید اور […]

غزہ :قابض اسرائیلی فوج نے خان یونس میں پولیس افسر لیفٹیننٹ کرنل محمد الدرباشی کو شہید کردیا

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی میں جنرل ڈائریکٹوریٹ آف پولیس نے جنوبی غزہ کی پٹی کے مغربی خان یونس پولیس اسٹیشن کے ڈائریکٹر لیفٹیننٹ کرنل محمد احمد الدرباشی کے قتل کی مذمت کی ہے۔ الدرباشی کو آج صبح سویرے قابض اسرائیلی فوج کےطیاروں نے ان کے گھر کو براہ راست بمباری کے دوران […]

غزہ میں پانچ سال سے کم عمر کے 60,000 بچے غذائی قلت کا شکار ہیں:اقوام متحدہ

نیو یارک – مرکزاطلاعات فلسطین مشرق وسطیٰ امن عمل کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی کوآرڈینیٹر اور غزہ کے لیے انسانی ہمدردی کے کوآرڈینیٹر سگریڈ کاگ نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں پانچ سال سے کم عمر کے 60,000 سے زائد بچے غذائی قلت کا شکار ہیں۔ جنوبی ترکیہ میں منعقدہ انطالیہ ڈپلومیٹک […]

غزہ کے بچوں کا خون اور اسرائیلی قیدی نیتن یاہو کے سیاسی عزائم کا شکار ہیں: حماس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے کہا ہے کہ قابض اسرائیلی ریاست کے اندر جنگ بند کرنے اور اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کے لیے بڑھتے ہوئے مطالبات "جنگ کو جاری رکھنے اور اپنے قیدیوں اور ہمارے لوگوں کی تکالیف کے لیے نیتن یاہو کو ذمہ دار قرار دینے کا ثبوت ہیں۔ غزہ […]

غزہ میں فلسطینی نسل کشی جاری، 24 گھنٹوں میں مزید 21 فلسطینی شہید ، 64 زخمی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ میں وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کی پٹی پر جاری اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پٹی کے ہسپتالوں میں 21 شہداء کی لاشیں لائی گئیں جب کی 64 زخمیوں کو منتقل کیا گیا۔ وزارت صحت نے ہفتے کے روز ایک بیان میں […]

ڈنمارک کی عدالت نے اسرائیل کو اسلحے کی برآمدات روکنے کی درخواست مسترد کردی

کوپن ہیگن – مرکزاطلاعات فلسطین کوپن ہیگن کورٹ آف اپیل نے چار غیر سرکاری تنظیموں (این جی اوز) کی طرف سے دائر کی گئی ایک اس درخواست کو مسترد کر دیا ہے جس میں ڈنمارک کو اسرائیل کو ہتھیاروں کی برآمدات معطل کرنے پر مجبور کرنے کی کوشش کی گئی تھی۔ درخواست میں کہ گیا […]

نیتن یاہو اسرائیل کو کرپٹ ریاست آمریت کی طرف لے جا رہا ہے:ایہود باراک

مقبوضہ بیت المقدس ۔ مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیل کے سابق وزیر اعظم ایہود باراک نے اپنے موجودہ ہم منصب بنجمن نیتن یاہو پر اسرائیل کو ایک "بدعنوان اور انتہا پسند آمریت” کی طرف لے جانے کا الزام عائد کرتے ہوئے اسے اسرائیل میں "آسان تباہی” قرار دیتے ہوئے خبردار کیا۔ نجی اسرائیلی چینل 12 کی […]