چهارشنبه 30/آوریل/2025

اجتماعی قتل عام

اسرائیل غزہ میں قتل عام کےبعد دروغ گوئی سے کام لے رہا ہے:الرشق

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سیاسی شعبے کے سینیر رکن عزت الرشق نے کہا ہے کہ اسرائیلی دشمن فوج غزہ میں امداد کے لیے جمع فلسطینیوں کے قتل عام کے الزام سے بچنے کے لیے دروغ گوئی اور جھوٹ بولنے کربچنے کی کوشش کررہی ہے۔ع

مغربی غزہ میں تازہ قتل عام میں امریکا اور اسرائیل دونوں مجرم ہیں:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" نے کہا کہ ہے کہ مغربی غزہ میں انسانی امداد کے منتظر شہریوں کے خلاف آج صبح قابض فوج کی جانب سے کیے گئے قتل عام کو سفاکیت کی تازہ ترین مثال قرار دیا ہے۔ حماس نے کہا ہے کہ فاقہ کش فلسطینیوں کے اجتماعی قتل عام کے اس خون خوار واقعے میں نہ صرف غاصب نازی اسرائیلی فوج مجرم ہے بلکہ فلسطینیوں کو بھوکا پیاسا مارنے میں اسرائیل کی مدد کرنے عالمی استعماری ملک امریکا بھی برابر کا مجرم ہے۔

اسرائیلی بربریت جاری، غزی میں مزید دو سو فلسطینی شہید

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران قابض فوج نے مزید اجتماعی قتل عام کیے جس کے نتیجے میں دو سو سے زاید فلسطینی شہید ہوگئے۔

امداد کے منتظر فلسطینیوں پروحشیانہ اسرائیلی حملہ، سیکڑوں فلسطینی شہید

اسرائیلی قابض افواج نے جمعرات کی صبح غزہ کے مغرب اور جنوب میں امداد حاصل کرنے کی کوشش کرنے والے سینکڑوں فلسطینی شہریوں کے خلاف ایک خونی قتل عام کیا ہے جس میں دسیوں فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔

غزہ پر قابض فوج کی جارحیت جاری،مزید 76 فلسطینی شہید

غزہ میں وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی قابض فوج نے غزہ کی پٹی میں خاندانوں کے خلاف 8 قتل عام کیے ہیں، جس میں 76 فلسطینی شہید اور 110 زخمی ہوئے ہیں۔

خون خوار صہیونی فوج کی بربریت جاری، مزید 100 فلسطینی شہید

غاصب صیہونی فوج نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی میں 11 قتل عام کیے جس کے نتیجے میں 96 شہید اور 172 زخمی ہوئے۔

غزہ پر قابض فوج کی جارحیت جاری، مزید 90 فلسطینی شہید

غزہ میں وزارت صحت نے اعلان کیا کہ قابض فوج نے غزہ کی پٹی میں خاندانوں کے خلاف 10 اجتماعی قتل عام کیے ہیں، جس میں 90 فلسطینی شہید اور 164 زخمی ہوئے ہیں۔

غزہ میں نسل کشی کے جرائم میں مزید 92 فلسطینی شہید،123 زخمی

غزہ کی پٹی میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران قابض فوج کی طرف سے کیے گئے قتل عام میں 92 فلسطینی شہری شہید اور 123 زخمی ہو گئے۔

خوراک اور ادویات کی قلت، سات لاکھ فلسطینیوں کی زندگیاں خطرہ میں

غزہ کی پٹی میں سول ڈیفنس ڈائریکٹوریٹ نے جمعے کے روز خبردار کیا کہ "غزہ اور شمالی گورنری میں محصور لوگوں کے لیے خوراک اور ادویات کے داخلے پر اسرائیلی قابض ریاست کی مسلسل پابندی سے سات لاکھ سے زائد شہریوں کی زندگیوں کو ہر لمحہ موت کا خطرہ لاحق ہے۔"

بدمعاش اسرائیلی ریاست کو عالمی کٹہرے میں لایا جائے:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے غزہ کی پٹی میں بچوں اور شہریوں کے خلاف اس کے ہولناک جرائم کے لیے اسرائیلی قابض دشمن کے خلاف مقدمہ چلانے کا مطالبہ کیا ہے۔