چهارشنبه 30/آوریل/2025

اجتماعی قتل عام

قابض اسرائیلی فوج کے ہاتھوں خان یونس کی ایک خیمہ بستی میں قتل عام ایک درجن فلسطینی شہید

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین بدھ کی شام غزہ کی پٹی کے جنوب میں خان یونس میں ایک خیمہ بستی پر کی گئی صہیونی فوج کی فضائیجارحیت میں کم سے کم دس فلسطینی شہید اور کئی زخمی ہو گئے۔ مقامی میڈیا ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ قابض فوج نے ابو الروس خاندان سے تعلق رکھنے […]

غزہ میں فلسطینی نسل کشی جاری، مزید 25 فلسطینی شہید ، 89 زخمی

غزہ ۔ مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ غزہ میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران قابض صہیونی ریاست کی جارحیت کےنتیجے میں 25 فلسطینی شہید اور 89 زخمی ہوئے۔ وزارت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ 18 مارچ 2025 سے اب تک 1,652 فلسطینی شہید اور 4,391 زخمی ہوئے ہیں۔ وزارت […]

غزہ کی پٹی میں فلسطینی نسل کشی کا 30 واں روز، خاندانوں کا اجتماعی قتل عام

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں فلسطینی نسل کشی کی جنگ آج 30 ویں روز بھی جاری رکھی ہوئی ہے۔ ہمارے نامہ نگاروں نے اطلاع دی ہے کہ قابض فوج نے غزہ میں درجنوں مقامات پر بمباری کی اور بستے گھروں کو مسمار کیا۔ دوسری جانب غزہ پرمسلط ظالمانہ […]

غزہ : وزارت صحت کی طرف سے نسل کشی کے دوران 1400 طبی کارکنوں کی شہادت کی تصدیق

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ میں وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں کے خلاف امریکی حمایت سے قابض اسرائیلی فوج کی طرف سے شروع کی گئی فلسطینی نسل کشیکشی کے دوران 1,400 طبی کارکن شہید ہوئے ہیں۔ وزارت صحت نے منگل کو ٹیلی گرام پر شائع ہونے والے ایک […]

"غزہ آپ کو پکارتا ہے” حماس کی غزہ میں نسل کشی روکنے کے لیے عالمی مہم کی اپیل

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے عرب ممالک ،مسلم اقوام اور دنیا بھر کے تمام آزاد لوگوں سے ایک فوری اپیل جاری کی ہے کہ وہ "غزہ کریز آؤٹ” کے عنوان سے عالمی ہفت روزہ مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔ حماس نے منگل کی سہ پہر ایک بیان میں کہا […]

اسرائیلی جارحیت شروع ہونے کے بعد غزہ کو بدترین انسانی المیے کا سامنا ہے:اوچا

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اقوام متحدہ کے رابط دفتر برائے انسانی امور (او سی ایچ اے) نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی 7 اکتوبر 2023ء کو جنگ کے آغاز کے بعد اسرائیل کی طرف سے مسلط کردہ ناکہ بندی کی وجہ سے بدترین انسانی صورتحال سے دوچار ہے۔ منگل کو جاری کردہ ایک بیان […]

غز میں قتل عام جاری، 24 گھنٹوں میں مزید 17 شہری شہید ،69 زخمی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ میں وزارت صحت نے اطلاع دی ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 17 فلسطینی شہید اور 69 زخمی ہوگئے۔ وزارت صحت کی طرف سے منگل کو جاری ایک پریس بیان میں وضاحت کی ہے کہ متعدد زخمی اور شہید ملبے کے نیچے اور سڑکوں پر دبے ہوئے ہیں، جن […]

غزہ میں فلسطینی نسل کشی،24 گھنٹوں میں 38 شہری شہید ، 118 زخمی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ میں وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں پر جاری اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہسپتالوں میں 38 شہداء کے جسد خاکی اور 118 زخمیوں کو منتقل کیا گیا۔ وزارت صحت نے پیر کو ایک پریس ریلیز میں اعلان […]

غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی تباہی کی جنگ اور فلسطینی نسل کشی28ویں روز میں جاری

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کے خلاف اپنی نسل کشی کی جنگ کو 28 روز قبل دوبارہ شروع کرنے کے بعد سے جاری رکھا ہوا ہے۔ ہمارے نامہ نگاروں نے اطلاع دی ہے کہ قابض فوج نے درجنوں فضائی حملے کیے اور گھروں کو مسمار کیا، جبکہ خوراک کی […]

سیکڑوں شہریوں کی گولہ باری کے خطرے کے تحت خان یونس کے جنوب سے نقل مکانی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی کے جنوب میں واقع خان یونس کے جنوبی علاقوں سے اتوار کی شام سیکڑوں شہری بے گھر ہوگئے، جب قابض اسرائیلی فوج نے علاقے پر بمباری کی تیاری میں جبری انخلاء کی وارننگ جاری کی۔ ’ایکس’ پلیٹ فارم پر ایک پوسٹ میں اسرائیلی فوج کے ترجمان اویچائی ادرعی […]