
غزہ پر اسرائیلی بربریت میں شہداء کی تعداد 19453 ہوگئی،52ہزار زخمی
منگل-19-دسمبر-2023
غزہ کی پٹی میں جارحیت کے دوران اسرائیلی فوج نے ایک بار پھر الشفاء ہسپتال پر بمباری کی گئی ہے۔ آج پیر کے روز اسرائیلی طیاروں کی خصوصی سرجیکل عمارت پر بمباری کے نتیجے میں متعدد شہری شہید اور دیگر زخمی ہوئے ہیں۔