غزہ: تل الزعتر میں فلسطینیوں کا ہولناک قتل عام، درجنوں افراد شہید
ہفتہ-2-نومبر-2024
شمالی غزہ کی پٹی میں تل الزعتر کے علاقے میں ایک مکان پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری میں درجنوں افراد شہید اور بیسیوں زخمی ہوئے ہیں۔
ہفتہ-2-نومبر-2024
شمالی غزہ کی پٹی میں تل الزعتر کے علاقے میں ایک مکان پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری میں درجنوں افراد شہید اور بیسیوں زخمی ہوئے ہیں۔
ہفتہ-2-نومبر-2024
غزہ کی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ قابض صہیونی فوج کی جانب سے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی میں تین فلسطینی خاندانوں کا قتل عام کیا۔
جمعہ-1-نومبر-2024
لبنان کے وزیر صحت فراس الابیض نے کہا ہے کہ ان کے ملک نےقابض اسرائیلی فوج کی جارحیت کے آغاز سے لے کر اب تک طبی عملے کے 172 کارکنوں کو شہید کیا ہے۔
جمعہ-1-نومبر-2024
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے ڈائریکٹرجنرل ٹیڈروس اذانوم گیبریئسس نے کہا ہے کہ "شمالی غزہ کی پٹی میں صحت کی صورتحال خوفناک ہے"۔
جمعہ-1-نومبر-2024
یمن کی انصار اللہ تحریک کے رہ نما عبدالمالک الحوثی نے زور دے کرکہا ہے کہ نشانہ بنائے گئے اسرائیلی، امریکی اوربرطانوی دشمنوں سے منسلک بحری جہازوں کی کل تعداد 202 تک پہنچ گئی ہے۔
جمعہ-1-نومبر-2024
بیروت - مرکزاطلاعات فلسطین
جمعرات-31-اکتوبر-2024
غزہ میں وزارت صحت کا کہنا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی میں فلسطینی خاندانوں کا پانچ بار اجتماعی قتل عام کیا جس کے نتیجے میں مزید ایک سو فلسطینی شہید ہوگئے۔ تقریباً ایک ماہ قبل شمالی غزہ کی پٹی میں نسلی تطہیر کے عمل کے آغاز سے اب تک 1200 شہری شہید ہو چکے ہیں۔
بدھ-30-اکتوبر-2024
فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں خاندانوں کے خلاف 5 قتل عام کیے جن میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 102 افراد شہید اور 287 زخمی ہوئے۔
بدھ-30-اکتوبر-2024
منگل کے روز غروب آفتاب کے بعد قابض فوج کے جنگی طیاروں نے غزہ کی پٹی کے شمال میں واقع شہر بیت لاہیہ کے ایک رہائشی مکان پر بمباری کی، جس سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی، جس کے نتیجے میں درجنوں شہری شہید اور زخمی ہوئے۔
منگل-29-اکتوبر-2024
قابض صہیونی فوج نے آج منگل کی صبح شمالی غزہ کی پٹی میں بیت لاہیہ میں ایک پانچ منزلہ آباد مکان پر بمباری کرکے خونی قتل عام کیا جس کے نتیجے میں 93 فلسطینی شہید اور سیکڑوں ملبےکے نیچے دب گئے ہیں۔