چهارشنبه 30/آوریل/2025

اجتماعی قتل عام

غزہ میں ہولناک قتل عام کا سلسلہ جاری، مزید کئی فلسطینی  شہید

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی میں وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ 7 اکتوبر 2023ء سے اب تک قابض اسرائیل کی طرف سے فلسطینیوں کے خلاف کی جانے والی نسل کشی پر مبنی جارحیت کے نتیجے میں شہداء کی تعداد  بڑھ کر 45,553 ہوگئی ہے جب کہ 108,379 زخمی ہوئے ہیں۔ وزارت […]

غزہ میں غاصب فوج کے ہاتھوں معصوم فلسطینیوں کے قتل عام سے نئے سال کا آغاز

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض قابض افواج نے بدھ کی صبح سویرے نئے سال کے آغاز پر غزہ کی پٹی کے شمال میں واقع جبالیہ میں ایک نئے قتل عام کا ارتکاب کیا۔ اس قتل عام میں قابض صہیونی فوج نے پٹی کے مکینوں پرطیاروں سے فضائی بمباری اور توپ خانے سے بمباری کی جس […]

اسرائیلی فوج نے سات اکتوبر کے بعد 1091 شیر خوارفلسطنی بچے قتل کردیے

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ میں سرکاری میڈیا آفس کے ڈائریکٹر اسماعیل الثوابتہ نے کہا ہے کہ قابض اسرائیل نے سات اکتوبر 2023ء سے اب تک غزہ میں 1,091 فلسطینی شیر خوار بچوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے، جن میں سے 238 بچے ایسے بھی شامل ہیں جو قتل عام کی جنگ کے […]

اسرائیلی فوج غزہ میں انسانیت کے خلاف جرائم کی مرتکب ہے: یو این ماہرین

جنیوا – مرکزاطلاعات فلسطین اقوام متحدہ کے مندوبین مطالبہ کیا کہ غزہ کی پٹی میں قابض اسرائیلی ریاست کے جرائم اور انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کی خطرناک نتائج برآمد ہوں گے۔ اقوام متحدہ کے متعدد نمائندوں نے ایک مشترکہ بیان میں کہا کہ "غزہ کی پٹی پر اسرائیلی حملے اور فلسطینیوں کی جبری نقل […]

غزہ میں صحت کے نظام کی تباہی سے شہری شدید خطرے سے دوچار:ریڈ کراس

جنیوا – مرکزاطلاعات فلسطین انٹرنیشنل کمیٹی آف ریڈ کراس نے کہا ہے کہ شمالی غزہ میں صحت کے نظام کی تباہی نے شہریوں کو شدید اور ناقابل قبول خطرے میں ڈال دیا ہے۔ شمالی غزہ میں صحت کی دیکھ بھال کے نظام کے خاتمے نے شہریوں کو ناقابل قبول حد تک سنگین خطرے میں ڈال […]

غزہ میں صحت کے نظام منظم بربادی لاکھوں فلسطینیوں کی سزائے موت کے مترادف

غزہ – مرکز اطلاعات فلسطین عالمی ادارہ صحت نے زور دے کر کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں صحت کے نظام کو قابض اسرائیلی ریاست کی طرف سے فوجی طاقت سے منظم طریقے سے ختم کرنا دسیوں ہزار فلسطینیوں کے لیے موت کی سزا کے مترادف ہے۔ اسرائیل نے کمال عدوان ہسپتال پر حملہ […]

غزہ پر صہیونی جارحیت اور نسل کشی کے 449 روز،  قتل عام کا سلسلہ جاری

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض صیہونی فوج نے مسلسل 449ویں روز بھی غزہ کی پٹی میں نسل کشی کے جرم کا ارتکاب کرتے ہوئے درجنوں فضائی حملے اور توپ خانے کی گولہ باری کی۔ ہمارے نامہ نگاروں نے اطلاع دی ہے کہ قابض فوج کے طیاروں اور توپ خانوں نے ہفتے کے روز بھی غزہ […]

غزہ پر 24 گھنٹوں میں قابض فوج کی جارحیت کے نتیجے میں  37 فلسطینی شہید،100 زخمی

قتل عام

غزہ میں 5 صحافیوں کے قتل کی مذمت اور بین الاقوامی احتساب کا مطالبہ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی میں قابض صہیونی فوج کی طرف سے فلسطینی صحافیوں کو نشانہ بناتے ہوئے کیے گئے بزدلانہ حملے میں پانچ صحافیوں کی شہادت پر فلسطینی ، عرب اور مسلمان ممالک کی طرف سے سخت رد عمل سامنے آیا ہے۔ جمعرات کو فلسطینی صحافیوں کی سنڈیکیٹ، فلسطینی صحافیوں کے تحفظ […]

اسرائیلی فوج نےغزہ کی پٹی کے تین فی صد عیسائیوں کو قتل کردیا

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطین کے سرکاری میڈیا آفس نے کہا ہے کہ قابض اسرائیلی نے غزہ کی پٹی میں 20 فلسطینی عیسائیوں کو قتل کیا جو کہ ان کی تعداد کا 3 فیصد ہے۔ نسل کشی کی جنگ کے دوران جو 14 ماہ سے زائد عرصے سے جاری ہے۔ گورنمنٹ انفارمیشن آفس کے ڈائریکٹر […]