غزہ میں فلسطینی نسل کشی جاری ، مزید 33 فلسطینی شہید،66 زخمی
پیر-26-اگست-2024
فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں خاندانوں کے خلاف دو قتل عام کیے جن میں 33 شہید اور 66 شہری زخمی ہوگئے۔
پیر-26-اگست-2024
فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں خاندانوں کے خلاف دو قتل عام کیے جن میں 33 شہید اور 66 شہری زخمی ہوگئے۔
پیر-26-اگست-2024
قابض صیہونی فوج نے امریکی اور مغربی ممالک کی فوجی مدد سے غزہ کی پٹی میں نسلی کشی کی بھیانک مہم جاری رکھی ہوئی ہے۔ آج 26 اگست سوموار کےروز فلسطینیوں کی نسل کشی کا مسلسل 325واں روز ہے۔ قابض فوج نے آج غزہ میں جنگی طیاروں اور توپ خانے سے مزید وحشیانہ حملے کیے ہیں جن میں مزید درجنوں فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔
اتوار-25-اگست-2024
فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا کہ قابض اسرائیلی قابض فوج نے غزہ کی پٹی میں خاندانوں کے خلاف 3 قتل عام کیے جن کے نتیجے میں 71 فلسطینی شہید اور 112 زخمی ہوئے۔
اتوار-25-اگست-2024
قابض صیہونی فوج نے امریکی اور مغربی ممالک کی فوجی مدد سے غزہ کی پٹی میں نسلی کشی کی بھیانک مہم جاری رکھی ہوئی ہے۔ آج ۲۵اگست اتوار کےروز فلسطینیوں کی نسل کشی کا مسلسل 324واں روز ہے۔ قابض فوج نے آج غزہ میں جنگی طیاروں اور توپ خانے سے مزید وحشیانہ حملے کیے ہیں جن میں مزید درجنوں فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔
ہفتہ-24-اگست-2024
غزہ کی پٹی میں فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج نے گذشتہ 48 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی میں 5 خاندانوں کا اجتماعی قتل عام کیا۔
ہفتہ-24-اگست-2024
قابض صیہونی فوج نے امریکی اور مغربی ممالک کی فوجی مدد سے غزہ کی پٹی میں نسلی کشی کی بھیانک مہم جاری رکھی ہوئی ہے۔ آج 24اگست ہفتے کےروز فلسطینیوں کی نسل کشی کا مسلسل 323واں روز ہے۔ قابض فوج نے آج غزہ میں جنگی طیاروں اور توپ خانے سے مزید وحشیانہ حملے کیے ہیں جن میں مزید درجنوں فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔
جمعہ-23-اگست-2024
بچوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والی بین الاقوامی تنظیم ’سیو دی چلڈرن‘ نے برطانوی حکومت سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت فوری طور پر معطل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
جمعرات-22-اگست-2024
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں خاندانوں کے خلاف چار اجتماعی قتل عام کیے جن میں 42 فلسطینی شہید اور 163 زخمی ہوئے ہیں۔
جمعرات-22-اگست-2024
قابض صیہونی فوج نے مسلسل 321 ویں روز بھی غزہ کی پٹی میں نسل کشی کے جرم کا ارتکاب کرتے ہوئے درجنوں فضائی حملے اور توپ خانے سے گولہ باری کرتے ہوئے شہریوں کے قتل عام کا ارتکاب کیا ہے۔
جمعرات-22-اگست-2024
طبی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ گذشتہ بارہ گھنٹےکے دوران غزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں پر قابض صہیونی فوج کی وحشیانہ بمباری میں 38 افراد شہید ہوئے ہیں۔ ان میں زیادہ تر بچے اور خواتین ہیں۔