چهارشنبه 30/آوریل/2025

اجتماعی قتل عام

اسرائیل غزہ میں سنگین جنگی جرائم اور انسانیت کے خلاف جرائم کا مرتکب ہے:ہیومن رائٹس واچ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین ہیومن رائٹس واچ نے زوردے کر کہا ہے کہ قابض اسرائیلی افواج نے جنگی جرائم اور انسانیت کے خلاف جرائم کا ارتکاب کیا اور غزہ کی پٹی میں ہسپتالوں پر قبضے کے دوران فلسطینی مریضوں اور زخمیوں کے خلاف جان لیوا سفاکیت کا مظاہرہ کیا جس کے نتیجے میں ان کی […]

غزہ :بیت لاہیا میں تعزیتی کیمپ پر اسرائیلی بمباری میں ایک ہی خاندان کے 14 افراد شہید

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین بدھ کی شام غزہ کی پٹی کے شمال میں بیت لاہیا میں ایک تعزیتی کیمپ پراسرائیلی فضائی حملے میں چودہ شہری اور تقریباً 30 دیگر زخمی ہو گئے۔ مقامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ قابض اسرائیلی فضائی حملے میں بیت لاہیا کے السلطان محلے میں ایک جنازہ گاہ کو نشانہ […]

قابض اسرائیلی فوج کی بھاری نفری وسطی غزہ میں نیٹزارم محور کی طرف روانہ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے صلاح الدین روڈ کی طرف پیش قدمی شروع کرتے ہوئے بدھ کی سہ پہر نیٹزارم کے محور کے مرکز میں بھاری نفری تعینات کی ہے، حالانکہ مصر اور قطر کی ثالثی سے طے پائی جنگ بندی کے نتیجے میں قابض فوج وہاں سے ہٹ گئی تھی۔ قابض […]

غزہ پر اسرائیلی فضائی حملوں میں یو این عہدیدار سمیت آٹھ فلسطینی شہید

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں پر قابض اسرائیلی فضائی حملوں میں بدھ کی سہ پہر سات شہری شہید اور اقوام متحدہ کا ایک ملازم مارا گیا۔ مقامی ذرائع نے بتایا کہ قابض فوج نے غزہ شہر کے جنوب میں الزیتون کے علاقے میں صلاح الدین اسٹریٹ پر ابو دف خاندان […]

حماس کی فلسطینی عوام سے غزہ اور مغربی کنارے کی حمایت سڑکوں پر آنے کی اپیل

رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’ حماس‘ نے مغربی کنارے، مقبوضہ بیت المقدس اور مقبوضہ علاقوں میں فلسطینی عوام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ کی حمایت اور مغربی کنارے کے پناہ گزین کیمپوں کے خلاف جاری جارحیت کے جواب میں عوامی تحریک تیز کریں۔ حماس نے بدھ کے روز […]

غزہ میں اسرائیلی جرام کے خلاف امریکہ اور یورپی شہروں میں مظاہرے ، جارحیت روکنے کا مطالبہ

اسرائیلی جارحیت کے خلاف مظاہرے

ایک اور خونی صبح، غزہ پر صہیونی جارحیت میں مزید 17فلسطینی شہید

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین بدھ کے روز فجر کے وقت قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی پر اپنی خونی جارحیت کو ایک بار پھر جاری کرتے ہوئے بے گھر افراد کے گھروں اور خیموں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 17 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ایک مقامی ذریعے نے اطلاع دی […]

حماس کا غزہ پر قابض فوج کی جارحیت کو روکنے کے لیے فوری کارروائی کا مطالبہ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کو منسوخ کرنے کے بعد مجرم نیتن یاہو اور اس کی انتہا پسند حکومت کی جانب سے وحشیانہ جارحیت کے دوبارہ آغاز کی مذمت اور مسترد کرنے والے عرب، اسلامی اور بین الاقوامی موقف کو سراہا ہے۔ ایک پریس بیان […]

اقوام متحدہ اور بین الاقوامی تنظیموں کا غزہ میں جنگ بندی پر فوری عمل کرنے کا مطالبہ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اقوام متحدہ کے حکام اور بین الاقوامی تنظیموں نے منگل کے روز قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ پر کی گی نسل کشی کی کارروائی کے بعد غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کی شرائط کی پاسداری کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ قابض اسرائیلی فوج نے منگل کی صبح غزہ […]

غزہ میں سفاک صہیونی فوج کے ہاتھوں ہولناک قتل عام، چند گھنٹوں میں 400 سے زاید فلسطین شہید

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج کی طرف سے منگل کی صبح غزہ کی پٹی میں بیک وقت بڑے پیمانے پر وحشیانہ جارحیت دوبارہ شروع کردی گئی ہے جس کے نتیجے میں 400 فلسطینی شہید اور سیکڑوں کی تعداد میں زخمی ہو گئے ہیں۔ غزہ میں سرکاری میڈیا آفس نے بتایا ہے کہ غزہ […]