چهارشنبه 30/آوریل/2025

اجتماعی قتل عام

قابض اسرائیلی فوج کی غزہ پر فضائی اور توپ خانے کی بمباری ، کئی فلسطینی شہید اور زخمی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے مسلسل پانچویں روز بھی غزہ کی پٹی پر اپنی نئی جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے بمباری کی لہر کو دوبارہ شروع کی جو 19 جنوری 2025 کو نافذ ہونے والی نازک جنگ بندی کے 57 دنوں کے بعد شروع کی گئی ہے۔ غزہ شہر کے شمال […]

غزہ میں 48 گھنٹوں میں 393 فلسطینی شہید اور زخمی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی میں وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ 48 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی کے ہسپتالوں میں 130فلسطینی شہید اور 263 زخمی ہوئے ہیں۔ وزارت صحت نے ہفتے کے روز ایک بیان میں کہا ہے کہ 18 مارچ سے اب تک شہید فلسطینیوں کی تعداد 634 […]

فلسطینیوں کی مرضی کو توڑنے کے لیے متوازی نفسیاتی مہم چلا رہا ہے:حماس کا انتباہ

غزہ ۔ مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے میڈیا کے پیشہ ور افراد، کارکنوں اور اندرون و بیرون ملک فلسطینی عوام سے غلط معلومات کی مہمات کا مقابلہ کرنے اور فلسطینیوں اور مزاحمت کی حمایت میں وسیع تر میڈیا کوششوں میں حصہ لینے کی اپیل کی ہے۔ حماس نے جمعے کے روز مرکزاطلاعات فلسطین […]

غزہ میں مجاھدین کا دوسرے روز عسقلان میں راکٹوں سے حملہ

مقبوضہ بیت المقدس ۔ مرکزاطلاعات فلسطین شمالی غزہ کی پٹی سے فلسطینی مزاحمت کاروں نے غزہ پر دوبارہ صہیونی جارحیت شروع ہونے کے بعد مقبوضہ عسقلان شہر پر دوسرے روز بھی راکٹ فائر کیے۔ اسرائیلی میڈیا نے بتایا کہ غزہ کی پٹی سے عسقلان کی جانب کم از کم دو راکٹ فائر کیے گئے۔ اسرائیلی […]

قابض اسرائیلی فوج کی غزہ پر جارحیت جاری، بیت لاہیا کے مغرب میں دراندازی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے جمعہ کے روز بھی غزہ کی پٹی پر اپنی خونریز جارحیت جاری رکھتے ہوئے کئی فضائی حملے کیے اور پٹی کے شمال میں بیت لاہیا کے مغرب میں زمینی دراندازی کی۔ انیس جنوری کو طے پانے والی جنگ بندی کی منسوخی کے بعد اسرائیلی جارحیت دوبارہ شروع […]

غزہ کی پٹی پر قابض فوج کی جارحیت میں 72 گھنٹوں کے دوران 591 فلسطینی شہید، 1042 زخمی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ میں سرکاری میڈیا آفس نے تصدیق کی ہے کہ گذشتہ 72 گھنٹوں کے دوران غزہ پر اسرائیلی جارحیت سے شہادتوں کی تعداد 591 ہو گئی ہے۔ مرکزاطلاعات فلسطین کو موصول ہونے والی ایک پریس ریلیز میں سرکاری میڈیا آفس نے وضاحت کی کہ قابض اسرائیلی فوج نے منگل کی صبح […]

اسرائیل غزہ میں سنگین جنگی جرائم اور انسانیت کے خلاف جرائم کا مرتکب ہے:ہیومن رائٹس واچ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین ہیومن رائٹس واچ نے زوردے کر کہا ہے کہ قابض اسرائیلی افواج نے جنگی جرائم اور انسانیت کے خلاف جرائم کا ارتکاب کیا اور غزہ کی پٹی میں ہسپتالوں پر قبضے کے دوران فلسطینی مریضوں اور زخمیوں کے خلاف جان لیوا سفاکیت کا مظاہرہ کیا جس کے نتیجے میں ان کی […]

غزہ :بیت لاہیا میں تعزیتی کیمپ پر اسرائیلی بمباری میں ایک ہی خاندان کے 14 افراد شہید

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین بدھ کی شام غزہ کی پٹی کے شمال میں بیت لاہیا میں ایک تعزیتی کیمپ پراسرائیلی فضائی حملے میں چودہ شہری اور تقریباً 30 دیگر زخمی ہو گئے۔ مقامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ قابض اسرائیلی فضائی حملے میں بیت لاہیا کے السلطان محلے میں ایک جنازہ گاہ کو نشانہ […]

قابض اسرائیلی فوج کی بھاری نفری وسطی غزہ میں نیٹزارم محور کی طرف روانہ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے صلاح الدین روڈ کی طرف پیش قدمی شروع کرتے ہوئے بدھ کی سہ پہر نیٹزارم کے محور کے مرکز میں بھاری نفری تعینات کی ہے، حالانکہ مصر اور قطر کی ثالثی سے طے پائی جنگ بندی کے نتیجے میں قابض فوج وہاں سے ہٹ گئی تھی۔ قابض […]

غزہ پر اسرائیلی فضائی حملوں میں یو این عہدیدار سمیت آٹھ فلسطینی شہید

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں پر قابض اسرائیلی فضائی حملوں میں بدھ کی سہ پہر سات شہری شہید اور اقوام متحدہ کا ایک ملازم مارا گیا۔ مقامی ذرائع نے بتایا کہ قابض فوج نے غزہ شہر کے جنوب میں الزیتون کے علاقے میں صلاح الدین اسٹریٹ پر ابو دف خاندان […]