پنج شنبه 01/می/2025

اجتماعی قتل عام

جنیوا – مرکزاطلاعات فلسطین یورو-میڈیٹیرین ہیومن رائٹس مانیٹر نے بین الاقوامی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ 15 پیرامیڈیکس اور فلسطینی ریڈ کریسنٹ اور سول ڈیفنس کے کارکنوں کے بہیمانہ قتل میں ملوث تمام اسرائیلی اہلکاروں اور افراد کو کٹہرے میں لانےکے لیے فوری کارروائی کرے۔ انسانی حقوق گروپ کا کہنا ہے کہ غزہ […]

غزہ پر قابض فوج کی جارحیت میں 48 گھنٹوں میں 80 فلسطینی شہید ، 305 زخمی

غزہ – مرکز اطلاعات فلسطین فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ 48 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی کے ہسپتالوں میں 80 فلسطینی شہید اور 305 زخمی ہوئے ہیں۔ وزارت صحت نے ایک بیان میں کہا ہےکہ عید الفطر کے پہلے دن کل 53 فلسطینی شہید اور 189 زخمی ہوئے۔ انہوں […]

قابض فوج کی جانب سے رفح سے جبری انخلاء کا مطالبہ انسانی صورتحال کو مزید خراب کرتا ہے:وزارت داخلہ

غزہ – مرکز اطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے سوموار کی صبح فلسطینی شہریوں کو پوری رفح گورنری کو خالی کرنے اور فلسطینی عوام کے خلاف جرائم میں اضافے کے خطرے کے بعد فلسطینی وزارت داخؒلہ نے اسرائیلی فوج کی طرف سے جبری انخلاء کے احکامات کی شدید مذمت کی ہے۔ وزارت داخلہ نے پیر […]

غزہ: قابض اسرائیلی فوج کے ہاتھوں 15 طبی اور امدادی کارکنوں کے قتل عام کی تحقیقات کا مطالبہ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطین کے سرکاری میڈیا آفس نے رفح پر قابض اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے میں 15 طبی اور امدادی کارکنوں کے قتل عام کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس وحشیانہ جرم کی آزاد بین الاقوامی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ ایک بیان میں دفتر نے قابض اسرائیلی فوج کی طرف سے […]

انٹرنیشنل ریڈ کریسنٹ فیڈریشن ’آئی ایف آر سی‘ کی اسرائیلی فوج کے ہاتھوں طبی کارکنوں کے قتل عام کی مذمت

مرکزاطلاعات فلسطین ریڈ کراس اور ریڈ کریسنٹ سوسائٹیز کی بین الاقوامی فیڈریشن (IFRC) نے اتوار کے روز غزہ کی پٹی میں اپنے فرائض کی انجام دہی کے دوران 14 فلسطینی ہلال احمر اور سول ڈیفنس پیرامیڈیکس کے قتل عام پر اپنے گہرے غم وغصے "صدمے” کا اظہار کیا ہے۔ فلسطینی ہلال احمر سوسائٹی نے اتوار […]

فلسطینی نسل کشی جاری، عید الفطر کے دوسرے دن خونی قتل عام

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی پر اپنی نئی جارحیت کا سلسلہ چودہویں روز بھی جاری رکھا، جس کے بعد دوسرے روز بھی وحشیانہ حملے جاری ہیں اور قتل وغارت گری کی جا رہی ہے۔ ہمارے نامہ نگار نے اطلاع دی ہے کہ عیدالفطر کے دوسرے دن کی صبح سے […]

غزہ میں قابض فوج کے ہاتھوں طبی اور امدادی کارکنوں کا قتل عام،آٹھ روز بعد 14 کارکنوں کی لاشیں برآمد

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض صہیونی فوج نے سفاکیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے نہتے امدادی ، ریسکیو اور طبی کارکنوں کا بہیمانہ قتل عام کیا جس میں کم سے کم چودہ کارکن شہید ہوگئے ہیں۔ ان کارکنوں کو قابض صہیو نی فوج نے آٹھ روز قبل رفح کے علاقے حشاشین میں بمباری سے زخمی افراد […]

حماس کا غزہ باشندوں کی نصرت کے لیے تمام شعبوں اور ہر ممکن طریقوں کو بروئے کارلانے کا مطالبہ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے عالمی تنظیموں اور اقوام متحدہ کے نمائندوں کی اپیلوں پر فوری ردعمل کا مطالبہ کیا جن میں حال ہی میں غزہ کی پٹی میں تباہ کن قحط کے بارے میں خبردار کیا گیا ہے۔ حماس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ فاشسٹ قابض حکومت نے […]

غزہ پر اسرائیلی بمباری جاری، مزید کئی فلسطینی شہید اور زخمی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض سرائیلی فوج نے گیارہویں روز بھی غزہ کی پٹی پر اپنی جارحیت کا سلسلہ جاری رکھا، جس میں قتل و غارت گری اور قتل عام کا سلسلہ جاری ہے۔ طبی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ جمعرات کی صبح سے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فضائی حملوں میں متعدد شہری […]

جنوبی لبنان میں گاڑی پر قابض اسرائیلی بمباری میں دو شہری شہید

بیروت – مرکزاطلاعات فلسطین لبنان کے جنوبی علاقے براشیت ٹاؤن میں جمعرات کی شام قابض اسرائیلی ڈرون حملے میں دو لبنانی شہری شہید ہو گئے۔ لبنان کی وزارت صحت نے براشیت قصبے پر دشمن کے حملے کے نتیجے میں دو شہریوں کی شہادت کا اعلان کیا ہے۔ جمعرات کی صبح جب قابض فوج نے جنوبی […]