چهارشنبه 30/آوریل/2025

اجتماعی قتل عام

شدید گولہ باری بمباری میں قابض اسرائیل کا الشجاعیہ میں زمینی جارحیت کا دائرہ وسیع

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج فوج نے غزہ شہر کے مشرق میں واقع الشجاعیہ محلے میں اپنی زمینی کارروائی کا دائرہ بڑھانا شروع کردیا ہے۔ یہ کارروائی گذشتہ اٹھارہ ماہ سے جاری فلسطینی نسل کشی کے جرم کا تسلسل ہے۔ مقامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ قابض فوج نے غزہ شہر کے […]

غزہ :میں اسرائیلی سفاکیت میں دہشت گردی کے تمام سابقہ ریکارڈ توڑ دیے گئے:انسانی حقوق گروپ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین انسانی حقوق کی تنظیم ’یورو-میڈیٹیرینین ہیومن رائٹس مانیٹر ‘نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں قابض اسرائیل کی طرف سے کیے جانے والے جرائم داعش جیسے مسلح گروہوں کی طرف سے کیے جانے والے جرائم سے زیادہ ہولناک، منظم اور وسیع ہیں، جن کی بین الاقوامی سطح پر مذمت کی […]

خان یونس میں العقاد خاندان کے گھر پر بمباری ، خاندان کے 25 افراد شہید

خان یونس – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے جمعہ کے روز فجر کے وقت غزہ کے جنوبی شہر خان یونس میں ایک ہولناک خونی قتل عام کیا۔ قابض فوج نے العقاد خاندان کے گھر پر بمباری کرکے خاندان کا اجتماعی قتل عام کیا جس کے نتیجے میں 25 فلسطینی شہید ہوئے۔ ہمارے نامہ نگار […]

ہلال احمر کا غزہ میں قابض فوج کے جرائم کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ

رام اللہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی ہلال احمر سوسائٹی کے سربراہ یونس الخطیب نے جمعرات کو کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں انسانی ہمدردی کے کارکنوں کو تحفظ فراہم کرنا ضروری ہے۔ الخطیب نے قابض فوج سے مطالبہ کیا کہ "رفح میں تل السلطان میں لاپتہ ہونے والے ہمارے عملے کے ایک رکن کے […]

حماس کی غزہ کی حمایت اور قابض ریاست کے جرائم کےخلاف عالمی سطح پر نفیر عام کی اپیل

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے غزہ کی پٹی میں مظلوم فلسطینیوں کی حمایت اور امریکی حمایت یافتہ قابض فوج کے قتل عام کےخلاف عالمی یوم الغضب اور نفیر عام کی کال کی ہے۔ حماس نے کہا کہ”ہمارے عوام، ہماری قوم اور دنیا کے آزاد لوگوں سے فلسطینیو ں کی حمایت میں […]

امریکی انتظامیہ دارارقم سکول کے قتل عام میں بچوں کے قتل میں ملوث ہے: سرکاری میڈیا آفس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی میں سرکاری میڈیا آفس نے غزہ شہر کے دارالارقم سکول پر بمباری اور بچوں اور خواتین سمیت بچوں کے قتل عام کی شدید مذمت کی ہے۔ اس وحشیانہ قتل عام میں 18 بچوں، ایک خاتون اور ایک بزرگ سمیت 29 افراد شہید اور 100 سے زائد زخمی ہوئے۔ […]

عالمی علما کونسل کا نےمحصورین غزہ کی فوری مدد اور ان کے لیے کارروائی کا مطالبہ

دوحہ – مرکزاطلاعات فلسطین مسلمان علما کی عالمی تنظیم ’انٹرنیشنل یونین آف مسلم اسکالرز‘ نے دنیا سے مطالبہ کیا ہے کہ "فوری کارروائی کے ذریعے فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کے لیے کھڑے ہوں جس میں حکومتی سطح پر تمام موثر فوجی، اقتصادی اور سفارتی ذرائع سے مدد شامل کی جائے”۔ جمعرات کو جاری ہونے […]

غزہ میں فلسطینی نسل کشی جاری ، مزید کئی خاندان مکمل طور پر شہید کردیئےگئے

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی پر فلسطینی نسل کشی کا نیا سلسلہ 17 ویں دن سے جاری رکھا ہوا ہے۔ قابض فوج نے آج مزید کئی فلسطینیوں کو شہید کردیا گیا۔ ہمارے نامہ نگاروں نے اطلاع دی ہے کہ قابض فوج نے درجنوں فضائی حملے کیے۔ اور گھروں کو […]

وزارت صحت کا عالمی برادری سے غزہ کو ادویات اور طبی سامان کی فراہمی کے لیے اسرائیل پر دباؤ کا مطالبہ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی وزارت صحت نے عالمی برادری اور انسانی ہمدردی کی تنظیموں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر کارروائی کریں اور قابض ریاست پر دباؤ ڈالیں کہ وہ فوری طور پر کراسنگ کھولے، ادویات، طبی سامان اور ایندھن کے داخلے کی اجازت دے۔ وزارت صحت نے جمعرات کو ایک […]

جبالیہ میں ’انروا‘ کی کلینک پر اسرائیلی حملہ تمام سرخ لکیریں پار کرچکا:لازارینی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی پناہ گزینوں کےامدادی ادارے ’انروا‘ کے کمشنر جنرل فلپ لازارینی نے بدھ کے روز ایجنسی کے جبالیہ کلینک پر قابض اسرائیلی فوج کے حملے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ "غزہ میں تمام سرخ لکیریں بار بار عبور کی گئی ہیں”۔ کمشنر جنرل نے ایک بیان میں کہا کہ ابتدائی […]