جنگ بندی کے بعد شمالی غزہ کی سڑکوں سے 100 شہداء کی لاشیں اٹھائیں: البرش
بدھ-22-جنوری-2025
غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ میں وزارت صحت کے ڈائریکٹر ڈاکٹر منیر البرش نےکہا ہےکہ شہری دفاع کے اہلکاروں نے شمالی غزہ کی پٹی کی سڑکوں سے 100 سے زائد شہداء کی لاشیں اکٹھی کی ہیں جن میں سے زیادہ تر نامعلوم افراد کی باقیات ہیں۔ البراش نے منگل کو میڈیا کے بیانات میں کہا […]