یکشنبه 26/ژانویه/2025

اجتماعی سزا

جنگ کے دوران غزہ میں 15 ہزار طلباء شہید، 95 فیصد سکولوں کی عمارتیں تباہ ہوچکیں

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی میں وزارت تعلیم نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی جانب سے مسلط کی گئی تباہی کی جنگ میں سکول جانے کی عمر کے 15000 سے زیادہ فلسطینی بچے شہید ہوئے اور 95 فیصد سکول اور تعلیمی عمارتوں کو نشانہ بنایا گیا۔ یہ جنگ فلسطینی […]

رفح میونسپلٹی کا جنگی بنیادوں پر سڑکیں دوبارہ کھولنے کے منصوبے کا اعلان

رفح – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی رفح میونسپلٹی نے قابض اسرائیلی فوج کے انخلا کے فوراً بعد شہر میں مرکزی اور اطراف کی سڑکوں کو دوبارہ کھولنے کے لیے بتدریج منصوبے پر عمل درآمد کے لیے اپنی تیاری کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے ہفتے کو ایک بیان میں وضاحت کی کہ اس منصوبے میں […]

رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز کا جنگی جرائم کے ارتکاب پر اسرائیلی فوجیوں کو کٹہرے میں لانے کا مطالبہ

پیرس – مرکزاطلاعات فلسطین رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز نے غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کے اعلان کے بعد "سرحدوں کو کھولنے” اور "قابض اسرائیلی فوج کے جرائم کی سزا دینے” کا مطالبہ کیا۔ تنظیم کے ڈائریکٹر جنرل تھیباؤٹ برٹن نے ایک بیان میں کہا کہ "غزہ میں ایک سال اور تین ماہ سے جاری کھلی […]

غزہ کے مغرب میں ایک رہائشی علاقے میں ہولناک قتل عام

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین گذشتہ شام غزہ شہر کے مغرب میں ایک رہائشی علاقے کو قابض فوج کی جانب سے وحشیانہ بمباری کا نشانہ بنایا گیا جس میں 20 سے زائد فلسطینی شہری شہید اور متعدد دیگر زخمی ہو گئے۔ مقامی ذرائع کے مطابق عبد العال چوراہے کے قریب اللوش، الکحلوت، صیام الشیخ علی اور […]

برطانوی اخبار:فلسطینی سکیورٹی اسرائیلی فوج سے زیادہ جنونی اور سفاک ہے

لندن – مرکزاطلاعات فلسطین برطانوی اخبار ’’آئی نیوز‘‘ نے کہا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے کے شہریوں کو محصور جنین کیمپ میں فلسطینی اتھارٹی کی سکیورٹی فورسز کی جانب سے مسلسل حملوں کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ اخبار نے عباس ملیشیا کو قابض اسرائیلی حکام سے زیادہ پ جنونی اور پاگل پن قرار دیا۔ […]

غزہ کی پٹی میں 60% خاندان بے گھر ہیں: فلسطینی وزارت تعمیرات

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اتوار کے روز غزہ کی پٹی میں تعمیرات عامہ اور ہاؤسنگ کی وزارت کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 15 ماہ سے زائد عرصے سے "غزہ پر مسلط اسرائیلی” نسل کشی کی جنگ کے نتیجے میں پٹی میں 60 فیصد سے زائد خاندان بے […]

غزہ کے بچوں کو ضروریات کی فراہمی زندگی اور موت کا مسئلہ ہے: یونیسیف

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ (یونیسیف) نے کہا  ہے کہ غزہ کی پٹی میں بچوں کے لیے امداد اور سامان کی فراہمی زندگی اور موت کا مسئلہ ہے۔ تنظیم نے ایک پریس بیان میں مزید کہا کہ غزہ میں نوزائیدہ اور طبی حالات میں مبتلا افراد خاص طور پر خطرے […]

اسرائیلی نسل کشی کی وجہ سے غزہ کے ہسپتال "موت کے جال” بن گئے ہیں:انروا

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی ’انروا‘ نے کہا ہےکہ غزہ کے ہسپتال جو مسلسل اسرائیلی بمباری کا نشانہ بن رہے ہیں "موت کا جال” بن چکے ہیں۔ یہ بات بدھ کے روز X پلیٹ فارم پر غزہ کی پٹی میں 7 اکتوبر 2023 سے […]

سابق اسرائیلی عہدیدار کا غزہ کے باشندوں کو بھوکا مارنے کا مشورہ

مقبوضہ بیت المقدس – مرکز اطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے دفتر کے سابق ڈائریکٹر نتن ایشیل نے غزہ کا محاصرہ کرنے اور فلسطینیوں کو معائنے والے علاقوں میں رہنے یا بھوک سے مرنے پر مجبور کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ ایشیل نے واٹس ایپ ایپلی کیشن کےایک گروپ میں پوسٹ […]

ہم اسرائیلی جارحیت روکنے والے معاہدے تک پہنچنے کے لیے سنجیدہ ہیں: حماس

مقبوضہ بیت المقدس  – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی تک پہنچنے کے لیے قطری دارالحکومت دوحہ میں بالواسطہ مذاکرات جمعہ کو دوبارہ شروع ہوئےہیں، جن میں اس کی سنجیدگی، مثبتیت اور جلد از جلد ایک معاہدے تک پہنچنے کی کوشش پر زور دیا گیا ہے۔ […]