
مسلم امہ مسجد اقصیٰ کے دفاع اور غزہ کی نصرت کی جنگ میں عملا شامل ہو: القسام
جمعرات-20-مارچ-2025
غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے عرب ممالک اور مسلمان اقوام کے آزاد اور زندہ ضمیر عوام سے مسجد اقصیٰ کے دفاع کے لیے جنگ میں حصہ لینے اور غزہ کی حمایت اور پشت پناہی کا سفر جاری رکھنے کی اپیل کی ہے۔ […]