
یہودی آباد کار نے فلسطینی نوجوان کو گاڑی تلے روند ڈالا
بدھ-23-دسمبر-2020
گذشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں 'آصفر' نامی ایک یہودی کالونی کے قریب یہودی آبادکار نے اپنی گاڑی کی ٹکر سے ایک فلسطینی شہری کو کچل ڈالا۔
بدھ-23-دسمبر-2020
گذشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں 'آصفر' نامی ایک یہودی کالونی کے قریب یہودی آبادکار نے اپنی گاڑی کی ٹکر سے ایک فلسطینی شہری کو کچل ڈالا۔
جمعہ-18-دسمبر-2020
فلسطین کے سنہ 1948ء کی جنگ میں اسرائیلی قبضے میں آنے والے شہر کفر قاسم میں گذشتہ چوبیس گھںٹوں کے دوران مزید دو فلسطینیوں کو شہید کر دیا گیا۔ دونوں شہری اندرون فلسطین کے علاقوں میں غاصب صہیونیوں کی جانب سے جاری غیراعلانیہ نسل کشی کا تسلسل بتایا جاتا ہے۔
جمعرات-17-دسمبر-2020
کل بدھ کے روز یہودی شرپسندوں نے ایک فلسطینی شہری کو اغوا کے بعد بے رحمانہ تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے شہید کر دیا۔ شہید فلسطینی کی لاش ایک یہودی کالونی کے اندر سے پھندے سے لٹکی پائی گئی ہے۔
منگل-15-دسمبر-2020
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں 'یتسھار' نامی ایک یہودی کالونی میں بسائے گئے آباد کار نے ایک فلسطینی خاتون اور اس کی کم سن بچی کو گاڑی تلے کچل ڈالا۔ دونوں ماں بیٹی کو شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
اتوار-11-اکتوبر-2020
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی نابلس میں حوارہ کے مقام پر فلسطینیوں نے یہودی آباد کاروں کی گاڑیوں پر سنگ باری کی۔
پیر-27-جولائی-2020
اسرائیلی آبادکاروں نے سوموار کی صبح رام اللہ ضلع میں البیرہ شہر میں مسجد کو آگ لگا دی اور اسکی دیوار پر نسل پرستانہ فقرات لکھ دئیے۔
اتوار-28-جون-2020
اسرائیلی آباد کاروں کے ایک گروپ نے ہفتے کے روز مغربی کنارے کے ضلع نابلس کے بورین گاؤں میں فلسطینیوں کے کھیت کے بڑے حصۓ کو نذر آتش کردیا۔
بدھ-24-جون-2020
مغربی کنارے کے ضلع رام اللہ میں راس کرکر گاوں میں صہیونی آبادکاروں کے ایک گروہ کے حملے میں ایک ہی خاندان کے تین افراد زخمی ہو گئے۔
ہفتہ-20-جون-2020
مغربی کنارے میں بیت لحم ضلعے میں الخضر قصبے میں اسرائیلی آبادکاروں کے حملے میں فلسطینی بچہ زخمی ہو گیا۔
ہفتہ-13-جون-2020
قابض اسرائیلی فوجیوں نے مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں جمعرات کی شام فوجی چوکی پر دو فلسطینی شہریوں کو گرفتار کر لیا جبکہ صہیونی آبادکاروں کے ایک گروہ نے بڑے پیمانے پر زرعی زمین کو آگ لگا دی اور ایک فلسطینی کسان کو تشدد کا نشانہ بنایا۔