جمعه 09/می/2025

آبادکاروں کا حملہ

یہودی آباد کاروں کی فلسطینی کسانوں پر فائرنگ

کل جمعہ کو فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر طولکرم میں یہودی آباد کاروں نے جنوب مشرقی علاقے شوفہ میں کسانوں پر گولیاں برسائیں جب وہ اپنی زمینوں میں کام کر رہے تھے۔

اسرائیلی آباد کاروں کے قاتلانہ حملے میں دو فلسطینی بھائی زخمی

کل جمعہ کی شام مقبوضہ بیت المقدس کے شمال مشرق میں حزمہ چیک پوائنٹ کے قریب آباد کاروں کی گولی لگنے سے دو بھائی زخمی ہو گئے۔

منگل کو دسیوں یہودی شرپسندوں کا قبلہ اول پر دھاوا

کل منگل کو درجنوں یہودی آباد کاروں نے اسرائیلی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد قصیٰ میں گھس کر مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔

الخلیل: فلسطینیوں کی سنگ باری سے چار یہودی آباد کار زخمی

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں جمعہ کے روز فلسطینی شہریوں کی سنگ باری کے نتیجے میں چار یہودی آباد کار زخمی ہوئے جب کہ قابض آباد کاروں کی تین گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔

آبادکاروں کا سلفیت، نابلس میں زیتون کے باغات پر حملہ

قابض اسرائیل کے یہودی آبادکاروں کے ایک گروپ نے سلفیت کےایک زیتون فارم سے درجنوں درختوں کے پودے چرا لیے جبکہ ایک دوسرے گروہ نے نابلس میں زیتون کے باغ پر حملہ کر کے درجنوں درخت اکھاڑ پھینکے۔

یہودی آباد کاروں نے عمر رسیدہ خاتون گاڑی تلے روند ڈالی

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں شاہراہ 60 پر ایک یہودی آباد کار نے اپنی گاڑی کی ٹکر سے ایک معمر فلسطینی خاتون کو شہید کردیا۔

دسیوں یہودی آباد کاروں کے قبلہ اول پر اشتعال انگیز دھاوے

درجنوں یہودی آباد کاروں نے کل سوموار کے روز اسرائیلی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد قصیٰ میں گھس کر مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔

یہودا گلیک کی قیادت میں دسیوں صہیونی شرپسندوں کا قبلہ اول پر دھاوا

قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔

اسرائیلی فوج کی سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کا وادی الفارعہ پر دھاوا

کل جمعہ کے روز یہودی آباد کاروں کی بڑی تعداد نے غرب اردن کے شمالی علاقے طوباس میں وادی الفارعہ کے مقام پردھاوا بولا۔ یہودی آبادکاروں کو قابض فوج کی طرف سے فول پروف سیکیورٹی فراہم کی گئی تھی۔

فلسطینی وزارت خارجہ کی بیت المقدس یہودی دہشت گردی کی شدید مذمت

جمعرات کو فلسطینی وزارت برائے امور خارجہ اور تارکین وطن نے مقبوضہ بیت المقدس کے فلسطینی شہریوں پر حملے بڑھانے ، ان کے قتل ، ان کے املاک کو نقصان پہنچانے اورپرانے القدس شہر فلسطینیوں کی جان ومال پر یہودی آبادکاروں کی طرف سے حملوں کے مطالبے کی شدید مذمت کی ہے۔