یکشنبه 09/فوریه/2025

آئرلینڈ

آئرلینڈ نے اسرائیل کے خلاف جنوبی افریقہ کے مقدمے میں شمولیت کی درخواست دے دی

دی ہیگ – مرکزاطلاعات فلسطین جمہوریہ آئرلینڈ نے کہا ہے کہ اس نے بین الاقوامی عدالت انصاف کے سامنےغزہ میں فلسطینیوں کے خلاف جنگی جرائم کےارتکاب پر جنوبی افریقہ کی درخواست میں شمولیت کی درخواست جمع کرائی ہے۔ یہ درخواست دسمبر 2024ء میں آئرش حکومت کی جانب سے نسل کشی کنونشن کے تحت قابض اسرائیل […]

اسرائیل نے آئرلینڈ میں اپنا سفارت خانہ بند کر دیا

مقبوضہ بیت المقدس – مرکز اطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی وزیر خارجہ گیڈون ساعر نے آئرلینڈ میں اسرائیلی سفارتخانہ بند کرنے کا کے فیصلے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یہ اقدام آئرش حکومت کی طرف سے اختیار کی گئی "انتہا پسند اسرائیل مخالف پالیسی” کے جواب میں کیا گیا ہے۔ اسرائیلی اخبار یسرائیل ہیوم نے […]

آئرلینڈ قابض اسرائیل کے خلاف نسل کشی کے مقدمے میں فریق بن گیا

عالمی عدالت انصاف

اسرائیل پوری آزادی کے ساتھ مشرق وسطیٰ میں قتل عام کررہا ہے:آئرش صدر

آئرلینڈ کی سابق خاتون صدرمیری رابنسن جو 1990-1997ء کے عرصے کے دوران نے کہا ہے کہ اسرائیل مشرق وسطیٰ میں پوری آزادی کے ساتھ قتل عام کررہا ہے اور پیش قدمی کررہا ہے۔

آئرلینڈ کا اسرائیل کے ساتھ شراکت داری پر نظرثانی کا مطالبہ

یورپی یونین کے رُکن ملک آئرلینڈ نے یونین کے تمام رکن ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ کی پٹی میں ہونے والے جنگی جرائم اور معصوم فلسطینیوں کے قتل عام کے بعد قابض اسرائیلی ریاست کے ساتھ موجودہ شراکت داری کے معاہدے پر نظرثانی کریں۔

آئرلینڈ باضابطہ طور پر فلسطینی ریاست کو تسلیم کرلیا

آئرلینڈ نے بھی باضابطہ طور پر فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے فلسطینی مملکت کے ساتھ مکمل تعلقات کےقیام کا عزم کیا ہے۔

آئرلینڈ کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان

آئرلینڈ کے وزیر اعظم سائمن ہیرس نے اعلان کیا کہ ان کا ملک اس مئی میں فلسطین کی ریاست کو تسلیم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔

اسرائیلی جھوٹی مہم مسترد، آئرلینڈ کا اونروا کو امداد دینے کا اعلان

آئرلینڈ نے فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (UNRWA) کی مدد کے لیے 20 ملین یورو (21.46 ملین ڈالر) کی اضافی فنڈنگ فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے زور دیتے ہوئے کہ ایجنسی کے بغیرغزہ کی پٹی میں فلسطینیوں کے لیے کوئی بنیادی خدمات نہیں ہوں گی۔

اسرائیل کا بائیکاٹ کرنے والے آئرش فنکاروں کی تعداد میں اضافہ

آئرش- فلسطینی یکجہتی موومنٹ نے اعلان کیا ہے کہ "اسرائیلی" ریاست کا بائیکاٹ کرنے والے آئرش فنکاروں کی تعداد بڑھ کر 1524 ہوگئی ہے۔ ان میں خواتین اور مرد دونوں طرح کے فن کار شامل ہیں جو تمام فنکارانہ شعبوں میں ملک بھر میں فنکاروں کے ایک بڑے میدان کی نمائندگی کرتے ہیں۔

بیلفور ڈیکلریشن کی یاد میں بلفاسٹ میں پینل ڈسکشن کا اہتمام

فلسطینی حق واپسی مرکز نے بلفور ڈیکلریشن کی 105 ویں سالگرہ کی یاد میں ایک پینل ڈسکشن کا اہتمام کیا۔ یہ تقریب شمالی آئرلینڈ بلفارسٹ میں منعقد کی گئی۔