دوشنبه 28/آوریل/2025

رپورٹس

اسرائیلی میزائل سے پڑوسیوں کے گھر کی چھت پر پھینکے گئے ننھے علی پر کیا گذری؟

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ میں ڈیڑھ سال سے نہتے اور معصوم فلسطینیوں کے خون کے ساتھ کھیلی جانے والی ہولی اور ان کے کرب، مصائب اور تکالیف کو الفاظ میں بیان کرنا مشکل ہے۔ ظلم، جبر، تشدد، سفاکیت اور جارحیت جیسے الفاظ فلسطینیوں کے ساتھ ہونے والے ناروا سلوک کو بیان کرنے کے لیے […]

’اسرائیلی بموں سے جلنے والوں کی لا متناہی تکالیف جنہیں الفاظ میں بیان کرنا بھی مشکل‘

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین محصور غزہ کی پٹی میں درد اب محض ایک عارضی احساس نہیں رہا۔ یہ جلنے والے متاثرین کے لیے ایک مستقل ساتھی بن گیا ہے۔ ایسے بے بس زخمیوں جن میں بڑی تعداد میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں کی تعداد مسلسل اسرائیلی بمباری اور صحت کی دیکھ بھال کے […]

۔اپنے شہید والدین اور بچی لاشیں ہسپتال میں دیکھ کر فلسطینی ڈاکٹرصدمے سے نڈھال

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی کے طبی عملے اور ڈاکٹروں کو دیگر شہریوں کی طرح اپنے اہل خانہ، بچوں اور والدین کے جنازے اٹھانے پڑ رہے ہیں۔ گذشتہ ڈیڑھ سال سے جاری فلسطینی نسل کشی کی وحشیانہ صہیونی جنگ کے نتیجے میں سیکڑوں بار ایسا ہوا کہ ڈاکٹروں اور نرسوں کو ہسپتال میں […]

غزہ کی ناکہ بندی نوزائیدہ بچوں کے بے رحمانہ قتل عام کا سوچا سمجھا منصوبہ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین جنوبی غزہ کی پٹی کے خان یونس میں واقع ناصر ہسپتال کے نوزائیدہ وارڈ کے اندر نوزائیدہ بچوں کے بے حس وحرکت انکیوبیٹرز میں پڑی ہیں، جن کو باریک طبی کپڑوں میں ڈھکا ہوا ہے، کیونکہ لائف سپورٹ مشینیں ان ننھی روحوں کو فاشسٹ اور انسان دشمن صہیونی ریاست کی انیس […]

’فاشسٹ صہیونی ریاست کےعقوبت خانےجہاں قید فلسطینیوں کے جسموں میں کیلیں گاڑی جاتی ہیں‘

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی عوام بالخصوص اسیران کے خلاف قابض اسرائیلی دشمن اور فاشسٹ ریاست کے ایک نئے جرم میں نابلس شہر سے تعلق رکھنے والے قیدی مصعب حسن عدیلی کی دوران حراست وحشیانہ تشدد سے شہادت ہے۔ عدیلی کو ایک سال قبل نابلس شہر سے گرفتار کیا گیا اور اسے بدترین تشدد کا […]

فلسطینی مزاحمت کو غیر مسلح کرنے کے اسرائیلی مطالبے کے بارے میں عالمی قانون اور سیاست کیا کہتی ہے؟

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیل کسی بھی سیاسی معاہدے کی شرط کے طور پر غزہ میں مزاحمت کو غیر مسلح کرنے کے اپنے مطالبات کو پوری شدو مد کےساتھ پیش کررہا ہے تاکہ اس کے بہ قول غزہ کی پٹی میں 18 ماہ سے جاری تباہی کی جنگ کا خاتمہ ہو سکے۔یہ مطالبات جنہیں […]

بیٹے فلسطین پر قربان کردیے،صدمہ بہت مگر اعزاز بھی عظیم ہے: چھ شہید بیٹوں کے والدین استقامت کے پہاڑ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ میں معصوم اور بے گناہ فلسطینیوں کی منظم نسل کشی کے دوران ہونے والے ہولناک جرائم اور قتل عام کے ان گنت لرزہ خیز واقعات ہیں کہ ان کا تذکرہ کرتے ہوئے بھی کلیجہ پھٹتا ہے۔ اسرائیل نے ہم سے ہمارے خواب چھین لیے ایسا ہی ایک ہولناک اور دلخراش […]

یہودیوں کی ’عید فسح’ مسجد اقصیٰ کے وجود کے لیے ایک بڑا خطرہ

مرکز اطلاعات فلسطین عبرانی ’پاس اوور‘ جسے’عید فسح‘بھی کہا جاتا ہے کی تعطیلات کی آمد کے ساتھ مبارک مسجد اقصیٰ کو بڑھتے ہوئے خطرات مزید بڑھ گئے ہیں۔ انتہاپسند ٹیمپل گروپس نے ایک بڑے پیمانے پر دراندازی کے پروگرام کا اعلان کیا ہے۔ یہ تہوار پیر 14 اپریل سے جمعرات 17 اپریل 2025 تک مسلسل […]

رفح کا شہر : اسرائیلی بمباری اور قبضے سے بھوتوں کے شہر میں تبدیل ہو گیا

غزہ کے انتہائی جنوب میں واقع رفح شہر اسرائیلی جارحیت کے باعث مسلسل تباہی کا شکار ہے۔ اسرائیلی فوج کی بمباری اور حملوں نے رفح میں قائم غیر مسلح شہریوں عوامی خدمات کے لیے بنیادی شہری ڈھانچے کو تباہ کر دیا گیا ہے۔ جبکہ نہتے شہریوں کی وسیع پیمانے پر ہلاکتوں نے شہر تباہی کو […]

غزہ : فلسطینی عوام جو اپنا کھانا امید کی راکھ پر پکاتے ہیں

جنگی جارحیت کی زد میں آئے غزہ شہر میں  موجود ام خلیل  لکڑیوں سے جلنے والے چولہے کے پاس بیٹھی ہیں۔ وہ انگاروں کو پھونک کر کھانے کے لیے آگ جلانے کی کوشش کرتے ہوئے زندگی کو ان ملبے کے ڈھیروں سے بھی پھر سے جلا بخشنا چاہتی ہیں۔ کئی ہفتے پہلے ہی غزہ کے […]