
ڈاکٹر موسیٰ ابو مرزوق کی مرکز اطلاعات فلسطین سے گفتگو
بدھ-8-فروری-2012
فلسطین کی منظم مذہبی سیاسی تنظیم اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے ڈپٹی پولیٹ بیورو ڈاکٹر موسیٰ ابومرزوق نے کہا ہے کہ مغربی کنارے میں سیاسی انتقام اور حماس کے کارکنوں کی بلا جواز گرفتاریوں نے مفاہمت کا باب بند کر دیا ہے۔