
اسرائیل نے قبلہ اول بند کرنے کی جسارت کر ڈالی: الشیخ سلھب
جمعرات-1-جنوری-2015
فلسطین کے ممتاز عالم دین اور فلسطینی اسلامی اوقاف کونسل کے چیئرمین نے کہا ہے کہ قبلہ اول کی زمانی اور مکانی اعتبار سے تقسیم کی سازشیں، روز مرہ کی بنیاد پر قبلہ اول پر یہودیوں کی یلغار، نمازیوں کے لیے عرصہ حیات تنگ کرنے جیسے واقعات قبلہ اول کے حوالے سے اسرائیل کے سنگین جرائم میں شمار کیے جاتے ہیں