
فلسطینی وزیر صحت ڈاکٹر باسم نعیم کا مرکز اطلاعات فلسطین کو خصوصی انٹرویو
جمعرات-10-جولائی-2008
غزہ ایک برس سے صہیونی محاصرے کا شکار ہے ۔ خشک و تر ہر چیز کی یہاں آمد بند ہے اس دوران صہیونی قابض اانتظامیہ نے بھیانک ترین جرائم کے ارتکاب سے فلسطینی عوام کے عزت وحرمت کی پامالی کے ذریعےان کی ثابت قدمی کو توڑنے کی ہر ممکن کوشش کی ہے،