
"حماس” کے لبنان میں مندوب اسامہ حمدان کا مرکز اطلاعات فلسطین سے خصوصی انٹرویو
جمعرات-23-ستمبر-2010
لبنان میں اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے مندوب اسامہ حمدان نے فلسطینی تازہ صورت حال سے متعلق مرکز اطلاعات فلسطین کو خصوصی انٹرویو دیا ہے. ان کا کہنا ہے کہ اسرائیل سلام فیاض کی سربراہی میں فلسطین میں اپنی مرضی کی فوج تشکیل دینا چاہتا ہے.