شنبه 10/می/2025

عالمی خبریں

افریقا سے یورپ جانے والی کشتی ڈوبنے سے 57 افراد ہلاک

افریقی ملک موریتانیہ سے یورپ جانے والی پناہ گزینوں کی ایک کشتی کو پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں کم سے کم 57 افراد لقمہ اجل بن گئے ہیں۔

شاہ سلمان کی امیر قطر کو خلیج تعاون کونسل کانفرنس میں شرکت کی دعوت

سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے امیر قطر الشیخ تمیم بن حمد آل ثانی کو 10 دسمبر کو الریاض میں منعقدہ ہونےوالی خلیج تعاون کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی ہے۔

روس کا قطب شمالی میں غیر معمولی رفتار کےحامل میزائل کا کامیاب تجربہ

روس نے مِگ 31-کے لڑاکا جیٹ کے ذریعے طویل فاصلے تک مار کرنے والے ہائپر سانک میزائل کنجال (خنجر) کا آرکٹک میں اسی ماہ تجربہ کیا ہے۔ روس کی خبررساں ایجنسی تاس نے ہفتے کے روز دو عسکری ذرائع کے حوالے سے اس تجربے کی اطلاع دی ہے۔

روس کا قطب شمالی میں غیرمعمولی رفتار کےحامل میزائل کا کامیاب تجربہ

روس نے مِگ 31-کے لڑاکا جیٹ کے ذریعے طویل فاصلے تک مار کرنے والے ہائپر سانک میزائل کنجال (خنجر) کا آرکٹک میں اسی ماہ تجربہ کیا ہے۔روس کی خبررساں ایجنسی تاس نے ہفتے کے روز دو عسکری ذرائع کے حوالے سے اس تجربے کی اطلاع دی ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ کا خفیہ دورہ افغانستان، طالبان سے مذاکرات کا اعلان

مریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جمعرات کے روز غیر اعلانیہ دورے پر افغانستان پہنچ گئے۔ کرسی صدارت سنبھالنے کے بعد یہ اُن کا افغانستان کا پہلا دورہ ہے۔

سلامتی کونسل میں عالم اسلام کو رکنیت سے محروم رکھنا نا انصافی:ایردوآن

ترکی کے صدررجب طیب ایردوآن نے سلامتی کونسل میں عالم اسلام کی نمائندگی نہ ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کا انتظام 'غیر منصفانہ' ہے اور اسے مزید جاری نہیں رکھا جاسکتا۔

لیبیا میں امریکا کا ایک ڈرون طیارہ لاپتا

لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں امریکا کا ایک ڈرون طیارہ لاپتا ہوگیا۔ افریقا اور امریکا متحدہ میں امریکی کمان 'افریکام' نے ایک بیان میں بتایا کہ لیبیا کی فضائی حدود میں ایک ڈرون طیارہ لاپتا ہوگیا۔

مہاتیر محمد نے نئی اسلامی سربراہ کانفرنس کا اعلان کردیا

ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے ایک نئی اسلامی سربراہ کانفرنس کے قیام کا اعلان کیا ہے۔ اس کانفرنس کا پہلا اجلاس 19 دسمبر کو کولالمپور میں ہوگا، جس میں ملائیشیا، قطر، انڈونیشیا، ترکی اور پاکستان شامل ہوں گے۔

یمن سے سعودیہ پر286 بیلسٹک میزائلوں اور289 ڈرون طیاروں سے حملہ کیا گیا

سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز نے انکشاف کیا کہ سعودی عرب کو یمن سے 286 بیلسٹک میزائلو اور 289 ڈرون طیاروں سے حملوں کا نشانہ بنایا گیا۔

محمد صفدی کا نام لبنان میں وزارت عظمیٰ کے لیے تجویز

لبنان میں جاری سیاسی کشیدگی کے جلو میں یہ خبر سامنے آئی ہے کہ مختلف سیاسی دھڑوں نے سابق وزیر محمد صفدی کے نئی حکومت کی قیادت کے لیے نام پر اتفاق کیا ہے جس کے بعد انہیں حکومت کی تشکیل کے لیے دعوت دی گئی ہے۔