
یمن میں پہلے کرونا مریض کی تصدیق
ہفتہ-11-اپریل-2020
عرب ملک یمن طویل خانہ جنگی اور انسانی بحران کے بعد کرونا کی وبا بھی داخل ہوگئی ہے۔
ہفتہ-11-اپریل-2020
عرب ملک یمن طویل خانہ جنگی اور انسانی بحران کے بعد کرونا کی وبا بھی داخل ہوگئی ہے۔
جمعرات-9-اپریل-2020
ایران کے مرکزی بنک نے انکشاف کیا ہے کہ یورپی ممالک نے ایران کے منجمد اثاثے بحال کردیے ہیں۔ یہ اثاثے سنہ 2015ء کو لکسمبرگ میں منجمد کیے گئے تھے۔
بدھ-8-اپریل-2020
اسلامی جمہوریہ ایران نے کرونا وائرس کی ویکسین تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایران کے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ علی خامنہ ای کے مشیر اعلیٰ علی اکبر ولایتی نے ایک بیان میں کہا کہ تہران نے کرونا وباء کے علاج اور اس کی آئندہ کے لیے روک تھام کی ویکسین تیار کرلی ہے۔ ایران میں یہ اعلان ایک ایسے وقت میں کیاگیا ہے جب دوسری طرف ملک کرونا کی سخت لپیٹ میں ہے اور اب تک ہزاروں افراد جاں بحق اور بیمار ہوچکے ہیں۔
منگل-7-اپریل-2020
کرونا وائرس کا شکار برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی طبیعت اچانک بگڑ گئی ہے اور انھیں اسپتال کے انتہائی نگہداشت کے یونٹ (آئی سی یو) میں منتقل کردیا گیا ہے۔
پیر-6-اپریل-2020
ایران کرونا کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 3603 ہوگئی ہے جب کہ ساٹھ ہزار کے قریب لوگ اس مہلک وباء کے باعث زندگی اور موت کی کشمکش میں ہیں۔
اتوار-5-اپریل-2020
دنیا بھر میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 64 ہزار729 سے ہو گئی ہے۔ہلاکتوں کی یہ تعداد کل متاثرین کا پانچ اعشاریہ چار فی صد ہے۔ 12لاکھ 24 ہزار 435 افراد عالمی وبا کا شکار ہو گئے۔ چین میں جمعرات کو کرونا سے ہلاک افراد کی یاد میں ایک دن کا سوگ منایا گیا۔
ہفتہ-4-اپریل-2020
امریکا میں کورونا وائرس کے نتیجے میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں ہونے والی ہلاکتوں کی کل تعداد 1500 سے زائد جبکہ ایک دن میں ملک میں 30 ہزار سے زیادہ متاٰٰثرین سامنے آ چکے ہیں۔
ہفتہ-4-اپریل-2020
جمعرات کے روز لبنان کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اسرائیل کے خلاف اپنے ملک کی خودمختاری کی بار بار خلاف ورزیوں کی شکایت کی۔
جمعرات-2-اپریل-2020
'کرونا' وائرس کی وجہ سے پوری دنیا میں ہونے والی اموات کی تعداد 48 ہزار تک پہنچ گئی ہے جب کہ متاثرین کی تعداد 9 لاکھ 38 ہزار بتائی جا رہی ہے۔
بدھ-1-اپریل-2020
سعودی عرب کے وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر محمد صالح بن طاہر بنتن نے دنیا بھر کے مسلمان ممالک سے کہا کہ وہ کرونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورت حال واضح ہونے تک حج اور عمرہ سے متعلق معاہدوں کے حوالے سے صبرکام لیں۔