امریکا سب سے بڑا دشمن ہے، اسے روکنا ہمارا فرض ہے: شمالی کوریا
اتوار-10-جنوری-2021
شمالی کوریا کے رہنما کِم جونگ ان نے کہا ہے کہ امریکا "سب سے بڑا دشمن" ہے جس پر قابو پانا ضروری ہے۔
اتوار-10-جنوری-2021
شمالی کوریا کے رہنما کِم جونگ ان نے کہا ہے کہ امریکا "سب سے بڑا دشمن" ہے جس پر قابو پانا ضروری ہے۔
جمعہ-8-جنوری-2021
امریکی کانگریس کے ایوان نمائندگان اور سینٹ میں جمعرات کی صبح امریکی صدر جو بائیڈن کی صدارتی انتخاب میں کامیابی کی تصدیق کا عمل چند گھنٹے توقف کے بعد دوبارہ شروع ہو گیا۔ یہ عمل ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں کی جانب سے ان کی انتخاب میں ناکامی پر پرتشدد احتجاج کے دوران کیپٹول ہل پر حملے کے بعد تعطل کا شکار ہو گیا ہے۔
جمعرات-7-جنوری-2021
دنیا بھر میں کرونا کی وبا سے اب تک 18 لاکھ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ دوسری جانب برطانیہ میں ایک بار پھر لاک ڈائون کا اعلان کیا گیا ہے۔
منگل-5-جنوری-2021
کویت کی کوششوں سے خلیجی ریاست قطر اور سعودی عرب کے درمیان تین سال سے جاری تناز ختم ہو گیا ہے اور دونوں ملکوں نے دو طرفہ آمد ورفت کے لیے اپنی فضائی، بری اور بحری راہ داریاں کھول دی ہیں۔
جمعہ-1-جنوری-2021
سعودی عرب میں پابند سلاسل ایک سرکردہ عالم دین سلمان العودہ کے امریکا میں مقیم بیٹے عبداللہ العودہ نے نو منتخب صدر جوبائیڈن سے اپیل کی ہے کہ وہ ان کے والد کی سعودی قید سےرہائی کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔
جمعرات-31-دسمبر-2020
یمن کے جنوبی شہر اور عارضی دارالحکومت عدن کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر نئی کابینہ کے طیارے کی آمد پر بم حملے کے نتیجے میں 26 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
منگل-29-دسمبر-2020
سعودی عرب کی خصوصی فوجداری عدالت نے ایک زیرحراست سماجی کارکن کو پانچ سال قید کی سزا سنای گئی ہے۔ عدالت نے خاتون رہ نما پر غیرمُلکی ایجنڈے کو عملی جامہ پہنانے اور نقضِ امن کا سبب بننے کا الزام عاید کیا گیا ہے۔ اسے مجموعی طور پر پانچ سال آٹھ ماہ قید کی سزا سنائی ہے۔
پیر-28-دسمبر-2020
یورپی ملکوں میں پناہ لینے والے عرب ملکوں سے آئے ہزاروں پناہ گزینوںنے اپنے ساتھ برتے جانے والے سلوک پر سخت احتجاج کیا ہے۔ ایک کھلے خط میں پناہ گزینوںکا کہنا ہے کہ انہیں یورپ میںانسان تو کیا حیوانوں کےبرابر بھی نہیں سمجھا جاتا ہے۔ ان کے ساتھ حیواںوں سے بدتر سلوک کیا جاتا ہے۔
جمعہ-25-دسمبر-2020
امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے مراکش کے متنازع علاقے مغربی صحارا میں اپنا قونصل خانہ قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
ہفتہ-19-دسمبر-2020
امریکی انتظامیہ کے عہدے داروں کا کہنا ہے کہ محکمہ توانائی کے نیٹ ورک اور نیشنل نیوکلیئر سیکیورٹی ایڈمنسٹریشن جو ملک کے جوہری ہتھیاروں کے ذخیرے کا انتظام کرتی ہے کی ویب سائٹ اور کمپیوٹر سسٹم پر ہیکروں نے تباہ کن سائبر حملہ کیا ہے۔