چهارشنبه 30/آوریل/2025

عالمی خبریں

’’حجاج کرام کے مسائل میں محمود عباس اسرائیلی معاون بن گئے‘‘

بین الاقوامی انسانی حقوق کے ادارے ’’محامون بلاحدود‘‘ نے فلسطینی حجاج کرام کے راہداریوں میں پھنس جانے اور فلسطینی صدر محمود عباس کے منفی کردار پر کڑی نکتہ چینی کی ہے-

جولان شام کے حوالے کیے بغیر امن قائم نہیں ہوسکتا: امریکی سینیٹر

امریکی سینیٹر ارلین سیکبئر نے کہا ہے کہ اسرائیل کے زیر تسلط جولان کی پہاڑیوں کو شام کے سپرد کیے بغیر خطے میں امن قائم نہیں ہوسکتا-

امریکی عدالت نے فلسطینی رفاہی ادارے سے پابندی اٹھالی

امریکی عدالت نے شیگاگو میں قائم ایک فلسطینی رفاہی ادارے ’’ھولی لینڈ‘‘ پر عائد پابندی اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے-

یمنی پارلیمنٹ کے سپیکر کی موت پر حماس کا اظہار تعزیت

اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے یمنی پارلیمان کے سپیکر شیخ عبد اللہ بن حسین الاحمر کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا ہے وہ طویل عرصہ بیمار رہے-

تل ابیب اور دمشق کے درمیان مذاکرات کے لیے یورپ سرگرم

یورپ نے اسرائیل اور شام کے درمیان مذاکرات کی بحالی کے لیے کوششیں تیز کردی ہیں-

اردنی کمیٹی نے اسرائیل سے فاضل مادہ عمان منتقل کرنا شروع کردیا

اردن کے اخبار ’’الغد‘‘ نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ اردن کی امپورٹ کمپنی اسرائیل سے فاضل زہریلا مواد حاصل کر کے اردنی علاقوں میں دفن کرنا شروع کردیا ہے-

لبنان جنگ میں قتل عام عالمی قوانین کی خلاف ورزی نہیں تھی: اسرائیل

اسرائیل نے گزشتہ برس لبنان جنگ میں لبنانی عوام کے قتل عام کو عالمی قوانین کے مطابق قرار دیا ہے-

اسرائیل نے غزہ کے شہریوں کو موت کے سمندری میں دھکیل دیا

انسانی حقوق کے عالمی ادارے ’’انٹرنیشنل ہیومن فرینڈ شپ‘‘ نے غزہ میں اسرائیل کی جانب سے مسلط کردہ معاشی ناکہ بندی اور بڑھتی ہوئی اموات پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے-

ایرانی ایٹمی پروگرام کے خاتمے کے لیے اسرائیلی وفد واشنگٹن رروانہ

ایران کے ایٹمی پروگرام کے بڑھتے ہوئے خطرات کے بارے میں امریکی حکام کو قائل کرنے کے لیے اسرائیل کا ایک اعلی سطحی وفد واشنگٹن پہنچ گیا ہے-

عباس ملیشیا کے اہلکاروں کا ماسکو میں ٹریننگ لینے کا انکشاف

فلسطینی محمود عباس کے زیر کمانڈ سکیورٹی فورسز نے روس کے دارلحکومت ماسکو میں عسکری تربیت شروع کی ہے-