چهارشنبه 30/آوریل/2025

عالمی خبریں

کویتی خیراتی ادارے کا امدادی سامان غزہ پہنچ گیا

کویت کے فلاحی ادارے ’’رحمة‘‘ کی جانب سے فلسطینیوں کے لیے چالیس ٹن امدادی سامان کی دوسری کھیپ غزہ کی پٹی میں پہنچا دی گئی ہے-

حماس سے مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں: امریکی اخبار

امریکہ کے ایک کثیر الاشاعتی اخبار ’’دی کرسچن سائنس مانیٹر‘‘ نے کہا ہے کہ فلسطین میں قیام امن کے لیے اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) سے مذاکرات ناگزیر ہیں-

مصر کا پرامن مقاصد کے لیے ایٹمی ری ایکٹر پر کام شروع کرنے کا اعلان

مصری حکومت نے پرامن مقاصد کے استعمال کے لیے پہلے جوہری ری ایکٹر کی تعمیر کا ٹینڈر جاری کرنے کا اعلان کیا ہے مصر کے جوھری توانائی کے ادارے کے اعلان کے مطابق ٹینڈر کی مالیت پانچ ارب دس کروڑ سے 8 ارب دس کروڑ ڈالر کے درمیان ہوگی-

بش نے فلسطینیوں کے قتل میں تعاون کیا: برطانوی رکن پارلیمنٹ

برطانیہ کی سابق سیکرٹری خارجہ اور رکن پارلیمان کمیر شارٹ نے امریکی صدر جارج بش کو ’’جنگی مجرم‘‘ قرار دیا ہے-

غزہ کی ناکہ بندی ختم کرنے کی قرارداد منظور

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے فلسطینی علاقوں خصوصاً غزہ میں مسلسل فوجی حملوں پر اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے-

ترکی کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کا مصر سے رفح کراسنگ کھلا رکھنے کا مطالبہ

ترکی میں سیاسی، مذہبی اور سماجی تنظیموں نے حکومت مصر سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ سے ملحقہ سرحد فلسطینی عوام کی آمد و رفت کے لیے کھول دے-

امریکی تعاون سے فلسطین میں فوجی مشقیں شروع

فلسطینی صدر محمو د عباس کے زیر کمانڈ سکیورٹی فورسز کی مشقیں غرب اردن میں شاہ ملک حسین پل کے قریب کیمپ میں شروع ہوگئی ہیں-

اسرائیلی جاسوسی سیارہ ایران اور پاکستان کی نگرانی کرے گا

بھارت کی مدد سے خلامیں بھیجا گیا اسرائیلی جاسوسی سیارہ ایران کے علاوہ پاکستان کی بھی جاسوسی کرے گا، اسرائیل کی جانب اس سلسلے میں بھارت کو معلومات فراہم کی جائیں گی-

مصر اسرائیل کو اڑھائی ارب ڈالر مالیت کی گیس برآمد کرے گا

قاھرہ میں اسرائیلی سفارت خانے نے مصر اور اسرائیل کے درمیان اڑھائی ارب ڈالر مالیت کی گیس کی تجارت کے معاہدے کا انکشاف کیا ہے-

غزہ میں حالات زندگی بدتر ہوگئے: اقوام متحدہ

مقبوضہ فلسطین میں اقوام متحدہ کے کوآرڈینیٹر ماکسوئل گیلارڈ نے کہا ہے کہ 8 ماہ سے جاری ناکہ بندی کے باعث غزہ بحران کا شکار ہے-