
اسرائیل کی شمولیت پر7 مسلم ممالک کا انٹرنیشنل پیرس بک فئیرسے بائیکاٹ
ہفتہ-15-مارچ-2008
7 مسلمان ممالک نے اسرائیل کی شمولیت کے پیش نظر پیرس میں ہونے والے کتاب میلے میں شرکت سے انکار کرتے ہوئے میلے کا بائیکاٹ کردیا ہے-
ہفتہ-15-مارچ-2008
7 مسلمان ممالک نے اسرائیل کی شمولیت کے پیش نظر پیرس میں ہونے والے کتاب میلے میں شرکت سے انکار کرتے ہوئے میلے کا بائیکاٹ کردیا ہے-
ہفتہ-15-مارچ-2008
اٹلی نے کہا ہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے خلاف جنگ کسی طور بھی اسرائیل کے مفاد میں نہیں- اسرائیلی بقاء اور سلامتی حماس سے مذاکرات میں ہے-
جمعہ-14-مارچ-2008
اقوام متحدہ کے مندوب برائے انسانی حقوق جان ھولمزنے غزہ پر مسلط کردہ اسرائیلی معاشی ناکہ بندی کی پالیسی کو ظالمانہ اقدام قرار دیا ہے-
جمعرات-13-مارچ-2008
سینیگال کے دارالحکومت ڈاکار میں اسلامی سربراہی کانفرنس کی تیاری کے لیے اسلامی ممالک کے وزراء خارجہ کا منعقدہ اجلاس ختم ہوگیا-
بدھ-12-مارچ-2008
اردنی حکام نے مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی سکول پر فدائی حملہ آور کے چچا کو عمان میں تعزیتی کیمپ لگانے سے روک دیا- شہید کے چچا محمد قاسم نے اخبارات کو جاری ایک بیان میں کہا کہ حکام ان پر تعزیتی ریفرنس منعقد نہ کرنے کے لیے مسلسل دباؤ ڈال رہے ہیں-
بدھ-12-مارچ-2008
بھارتی بحریہ کے سربراہ ایڈ مرل سوریش مہتا نے کہا ہے کہ بحری جنگی جہازوں کو دشمن کے میزائل حملوں سے محفو ظ کرنے کے لیے اسرائیل سے مزید بارک ون شکن میزائل خریدنے کی ضرورت ہے ۔
پیر-10-مارچ-2008
مصر کے سفارتی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ غزہ کے محاصرے کے خاتمے، قیام امن اور راہداریاں کھولنے کے بارے میں عالمی برادری کی منظوری سے ایک جامع منصوبہ تیار ہو چکا ہے لیکن ابھی کچھ رکاوٹیں درپیش ہیں-
پیر-10-مارچ-2008
اسرائیلی جنگی طیاروں نے ایک مرتبہ پھر لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لبنانی علاقے پر پروازیں کی ہیں، جن پر لبنانی حکومت نے سخت احتجاج کیا ہے-
اتوار-9-مارچ-2008
اردن میں قائم اخوان المسلمون کی جانب سے اسرائیل کی حالیہ جارحیت کے خلاف سخت احتجاج کا سلسلہ جاری ہے-
جمعرات-6-مارچ-2008
یورپ کی اسلامی تنظیموں کے وفاق نے غزہ کی پٹی میں ایک اور ھولو کاسٹ برپا کردینے کی اسرائیلی دھمکیوں کی پرزور مذمت کی ہے- انہوں نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ غزہ کی پٹی میں حملہ فوری طور پر بند کریں-