
حماس حزب اللہ کی طرح زیر زمین مورچے بنارہی ہے: واشنگٹن پوسٹ
بدھ-30-اپریل-2008
اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) حزب اللہ کی طرح زیر زمین مورچے اور اسلحہ جمع کرنے کے محفوظ مقامات بنارہی ہے- امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق اسرائیلیوں کے خیال میں حماس کے اہلکار ‘‘گیراد’’ میزائل چلانے کی تربیت حاصل کرنے کے لیے ایران کا سفر کررہے ہیں-