
حکومت اور حزب اللہ کے حامیوں میں تازہ جھڑپیں، 8 افراد ہلاک
اتوار-11-مئی-2008
لبنان میں حکومت اور حزب اللہ کے حامیوں کے درمیان تازہ جھڑپوں اور فائرنگ کے واقعات میں 8 افراد ہلاک اور متعددزخمی ہوگئے
اتوار-11-مئی-2008
لبنان میں حکومت اور حزب اللہ کے حامیوں کے درمیان تازہ جھڑپوں اور فائرنگ کے واقعات میں 8 افراد ہلاک اور متعددزخمی ہوگئے
اتوار-11-مئی-2008
بیت لحم کے ’’المہد کلیسا‘‘ سے جلاوطن کیے جانے والے فلسطینیوں نے جلاوطنی کے چھ سال مکمل ہونے پر گزشتہ روز غزہ میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے مظاہرہ کیا اور اپنی واپسی کا مطالبہ کیا-
اتوار-11-مئی-2008
اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے اسرائیل کو متنبہ کیا ہے کہ وہ مجاہدین کی جانب سے کسی بھی حملے کی توقع رکھیں- القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کے خلاف حملے ایک لمحے کے لیے بھی نہیں رکے-
ہفتہ-10-مئی-2008
ایران نے امریکہ اور اسرائیل پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ لبنان میں اس کی شیعہ تنظیم حزب اللہ اور حکومت لبنان کے مابین ہلاکت خیز طبقاتی لڑائی کو ہوا دے رہے ہیں-
ہفتہ-10-مئی-2008
اردن کی جماعت اسلامک ایکشن فرنٹ لبنان کی خانہ جنگی کی ذمہ داری امریکہ پر عائد کی ہے- امریکی انتظامیہ لبنانیوں کے اختلافات کو سنگین کرنے کے لیے کام کررہی ہے- وہ لبنانیوں کو مذاکرات کی میز پر آنے میں رکاوٹیں ڈال رہی ہے-
ہفتہ-10-مئی-2008
اسرائیلی سرمایہ کاروں کی جانب سے اردن میں سیمنٹ سازی کی فیکٹریاں قائم کرنے کا انکشاف کیا گیا ہے-
جمعہ-9-مئی-2008
لبنان میں حزب اللہ کے جنگجوں اور امریکی نواز حکومت کے حمایتیوں کے درمیان لڑائی کے تیسرے روز حزب اللہ کے دارلحکومت بیروت کے متعدد علاقوں کا کنٹرول حاصل کر لیا ہے، جس کے بعد علاقے میں بڑے پیمانے پر فرقہ وارانہ فسادات پھوٹنے کا اندیشہ بڑھتا جا رہا ہے۔
جمعہ-9-مئی-2008
ایرانی صدر محمود احمدی نژاد نے اسرائیل کی 60 ویں سالگرہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل ایک بدبو دار اور سڑتی ہوئی لاش ہے۔ یہ بات انہوں نے ایرانی سرکاری خبر رساں ادارے سے بات کرتے ہوئے کہی، انہوں نے کہا ہے کہ یہودی ریاست کے قیام کی سالگرہ ایک ڈھونگ ہے
جمعرات-8-مئی-2008
عرب مؤرخ اور ادیب ڈاکٹر عبد الوھاب المسیری نے پیشن گوئی کی ہے کہ اسرائیل جلد دنیا کے نقشے سے ختم ہو جائے گا- ایک عربی اخبار کو دیئے گئے اپنے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اسرائیل کی روز مرہ کی زندگی اس امر کا واضح اشارہ ہے کہ اسرائیل مستقبل کی کوئی یہودی ریاست نہیں ہوگی-
بدھ-7-مئی-2008
اسرائیلی قابض حکومت میں یورپی یونین کے سفیررامیرو سیربان اوزال نے کہاہے کہ غزہ کی پٹی کی اقتصادی ناکہ بندی کی وجہ امریکہ اور یورپی یونین کی اپنے مقاصد میں ناکامی ہے-