’’مصری روزنامے پر مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ‘‘
بدھ-16-اپریل-2008
غزہ کے شہریوں نے مصری اخبار ’’اھرام‘‘ پر جھوٹی اور من گھڑت خبروں کی اشاعت کی وجہ سے اس پر مقدمہ کرنے پر غور شروع کیا ہے-
بدھ-16-اپریل-2008
غزہ کے شہریوں نے مصری اخبار ’’اھرام‘‘ پر جھوٹی اور من گھڑت خبروں کی اشاعت کی وجہ سے اس پر مقدمہ کرنے پر غور شروع کیا ہے-
منگل-15-اپریل-2008
اسرائیلی خفیہ سروس موساد کے خصوصی وفد نے بھارتی وزیر دفاع کی نیوکلیئر کمیٹی کے چوبیس ارکان کے ساتھ گزشتہ روز وادئ کشمیر کے معروف علاقوں لداخ، سری نگر، ڈوڈا اور جموں کا فوجی وزٹ کیا ہے-
پیر-14-اپریل-2008
اسرائیلی وزیرخارجہ تسیبی لیفنی کے غیر معمولی دورے پر قطر آمد پر دوحہ فورم کے کئی دیگر شرکاء نے احتجاجاً بائیکاٹ کردیا ہے-
پیر-14-اپریل-2008
فلسطینی قانون ساز اسمبلی کے قائم مقام سپیکر ڈاکٹر احمد بحر نے حصار بندی کے حوالے سے عرب حکمرانوں کی سرد مہری کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے-
اتوار-13-اپریل-2008
عرب ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی ریلیف کمیٹی نے غزہ پر اسرائیلی ناکہ بندی کی مذمت کی ہے- کمیٹی کے ڈائریکٹر جمال عبدالسلام نے کہاکہ حصار بندی ظالمانہ اقدام ہے-
ہفتہ-12-اپریل-2008
فلسطینی پناہ گزینوں کے لئے اقوام متحدہ کی ریلیف ایجنسی ‘‘اونروا’’ نے متنبہ کیا ہے کہ اسرائیلی ناکہ بندی کے باعث غزہ میں غذائی مواد اور ایندھن کی شدید کمی واقع ہوگئی ہے -
جمعرات-10-اپریل-2008
خادم الحرمین الشریفین ملک عبداللہ نے مصری صدر حسنی مبارک سے لبنان ،فلسطین، عراق اور دیگر اہم معاملات پر بات چیت کی-
جمعرات-10-اپریل-2008
یہودیوں کے گروپ نے اپنی سالانہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ کنیڈا میں یہودیوں پر حملوں میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے-
بدھ-9-اپریل-2008
فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس مئی کے وسط میں ایک کانفرنس میں شرکت کریں گے، یہ کانفرنس مصر میں ہوگی اور اس کانفرنس میں امریکی صدر جارج بش، اسرائیلی وزیراعظم ایہود اولمرٹ اور مصری صدر حسنی مبارک شرکت کریں گے-
منگل-8-اپریل-2008
اسرائیل کے وزیر اعظم ایہود اولمرٹ کی جانب سے شام کے صدر بشار الاسد کو ایک دھمکی آمیز خط بھیجنے کا انکشاف ہوا ہے جس میں مبینہ طور پر اسرائیلی وزیر اعظم نے حزب اللہ کے کمانڈر عماد مغنیہ کی شہادت کا بدلہ لینے کیلئے کسی بھی کارروائی سے خبردار کیا تھا-