
امریکا نے ایران پر حملے کی اسرائیلی درخواست مسترد کر دی: رپورٹ
بدھ-13-اگست-2008
امریکا نے اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملے کی تیاری کی خاطر فوجی ساز و سامان فراہم کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔ اس امر کا انکشاف تل ابیب سے شائع ہونے والے عبرانی اخبار "ہارٹز" نے اپنی ایک حالیہ اشاعت میں کیا ہے۔