
فرانسیسی صدر مشرق وسطی امن مذاکرات میں شرکت کے لئے شام میں
جمعرات-4-ستمبر-2008
سن دو ہزار پانچ کے بعدکسی بھی مغربی یورپی ملک کے کسی سربراہ کا شام کا یہ پہلا دورہ ہے۔ ان کی شام کے صدر بشار الاسد سے رات کے کھانے پر ملاقات ہوئی ۔
جمعرات-4-ستمبر-2008
سن دو ہزار پانچ کے بعدکسی بھی مغربی یورپی ملک کے کسی سربراہ کا شام کا یہ پہلا دورہ ہے۔ ان کی شام کے صدر بشار الاسد سے رات کے کھانے پر ملاقات ہوئی ۔
جمعرات-4-ستمبر-2008
امریکا کی وزیر خارجہ کونڈا لیزا رائس صدر جارج بش کے آٹھ سالہ دور اقتدار کے خاتمے سے چار ماہ قبل لیبیا کا دورہ کر کے ایک بڑی سفارتی کامیابی حاصل کرنے والی ہیں۔
بدھ-3-ستمبر-2008
امریکہ کے صدر جارج ڈبلیو بش نے ریپبلیکن کنوینشن میں صدارتی امیدوار جان مکین کی خدمات اور قیادت کو سراہا ہے۔
منگل-2-ستمبر-2008
اردن نے کہا ہے کہ فلسطین میں غیر ملکی افواج کی تعیناتی مسئلہ فلسطین کو سرد خانے میں ڈالنے کی سازش ہوگی- عمان غزہ اور غرب اردن میں کسی غیر ملکی فوج کی تعیناتی سے متعلق مصری تجویز ناقابل قبول اور ناقابل فہم ہے-
منگل-2-ستمبر-2008
اسکاٹ لینڈ کے پارلیمنٹیرینز، انسانی حقوق اور ذرائع ابلاغ کے نمائندوں نے غزہ کی معاشی ناکہ بندی توڑنے کے لیے زمینی اور سمندری مارچ کا فیصلہ کیا ہے-
پیر-1-ستمبر-2008
جاپان کے غیرمقبول وزیراعظم یاسوفوکوڈا ایک سال سے بھی کم عرصہ برسراقتدار رہنے کے بعد پیر کو اچانک اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں.
پیر-1-ستمبر-2008
لیبیا کے رہ نما معمر قذافی نے بدعنوان حکام پر ملک کی تیل کی دولت لوٹنے کا الزام عایدکرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی دولت ہتھیانے والی افسر شاہی ختم کردی جائے گی اور پچاس لاکھ عوام میں براہ راست رقوم تقسیم کی جائیں گی.
پیر-1-ستمبر-2008
او آئی سی کے جنرل سیکرٹری اکمل الدین احسان اوگلو نے اسلامی مقدسات کے محافظ ادارے اقصی فاؤنڈیشن کو بند کرنے اور دفاتر سے ریکارڈ اورتاریخی دستاویزات ضبط کرنے پر اسرائیلی حکومت کی مذمت کی ہے-
پیر-1-ستمبر-2008
روس نے عندیہ دیا ہے کہ وہ اران کو ائیر ڈیفنس کے لیے جدید ترین نیا میزائل فراہم کردے گا ‘ جس کے بعد امریکہ اور روس کے درمیان ایک بار پھر سرد جنگ میں تیزی آگئی ہے-
پیر-1-ستمبر-2008
سمندری طوفان گستاف کا پہلا جھکڑ پیر کی صبح امریکا کی خلیج میکسیکو کے ساحل سے ٹکرا گیا ہے اورنیوآرلینز میں شدید آندھی کے ساتھ بارش ہوئی ہے.