یکشنبه 04/می/2025

عالمی خبریں

امریکا پاکستانی عوام کا احترام کرے اور حملے بند کردے

مشیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ خود کش حملوں میں پاکستانی ہی ملوث ہیں اور چار خود کش حملہ اور انکے 9 کے قریبی مدد گار ہماری حراست میں ہیں۔مشیر داخلہ رحمان ملک نے اسلام آباد میں اپنے گھر پر افطار کا اہتمام کیا تھا

پاکستان کیساتھ بھی جوہری ٹیکنالوجی کا معاہدہ کیا جائے: چین

چین نے نیوکلیئر سپلائرز گروپ سے مطالبہ کیا ہے کہ بھارت کی طرح پاکستان کیساتھ بھی پرامن جوہری ٹیکنالوجی کامعاہدہ کیاجائے

کویت کےوزیراعظم عراق جائیں گے

کویت کے وزیراعظم شیخ ناصرمحمد الاحمد الصباح نے عراق کے دورے کی دعوت قبول کر لی ہے اور اٹھارہ سال قبل صدام حسین کی کویت پر چڑھائی کے بعدکسی کویتی وزیر اعظم کا یہ پہلا دورہ ہوگا.

اردن کی جانب سے غزہ کے خلاف اسرائیلی ناکہ بندی کے خاتمے کا مطالبہ

اردن کی سیاسی جماعتوں، ملازمین کی تنظیموں اور قومی شخصیات نے غزہ سے اسرائیلی ناکہ بندی کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے-

چین، تھائی لینڈ اور ایران کے تیار کردہ سیٹلائیٹ کا کامیاب تجربہ

ایران، تھائی لینڈ اور چین کا مشترکہ طور پر تیار کردہ ایک سیٹلائیٹ ایران کی طرف سے فضا میں چھوڑا گیا ہے۔

امریکہ میں سب سے تیزی سے پھیلنے والا مذہب اسلام ہے: جارجیا یونیورسٹی

امریکہ میں سب سے تیزی پھیلنے والا مذہب اسلام ہے- امر

بھارت، امریکا اور اسرائیل مشترکہ مشقیں کرینگے

بھارت میں19 ستمبر اور 21 اکتوبرکو اسرائیل اور امریکا کی ایئرفورسزکے ساتھ بیس روزہ اور تین روزہ مشقیں شروع ہوں گی۔

ایران نے اسرائیلی حملے سے متعلق سرکوزی کا انتباہ مستردکردیا

ایران نے فرانس کے صدرنکولا سرکوزی کایہ انتباہ مسترد کردیا ہے کہ وہ اپنے جوہری پروگرام کے حوالے سے خطرناک جوا کھیل رہا ہے اور اسے ایک دن اسرائیل کے حملے کا سامنا ہوسکتا ہے.

اسرائیلی جاسوس طیاروں کی لبنانی فضائی حدود کی خلاف ورزی

سرائیلی جنگی طیاروں نے لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی ہے- لبنانی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز صبح ایم کے طرز کے اسرائیلی جاسوسی طیاروں نے لبنان کے شمالی علاقوں کی فضا میں متعدد پروازیں کیں-

فرانس کا فلسطین میں غیر ملکی فوج کی تعیناتی پر غور

مغربی سفارت کاروں نے دعوی کیا ہے کہ فرانس فلسطین میں بین الاقوامی فوج کی تعیناتی کے بارے میں غور کررہا ہے-