
شام نے سعودی ملکیتی اخبار کی تقسیم پر پابندی لگادی
پیر-6-اکتوبر-2008
شام کی حکومت نے سعودی عرب کے ملکیتی پان عرب روزنامہ الحیاة کی ملک میں تقسیم پر پابندی لگادی ہے.یہ بات جمعرات کو اخبار کے بیروت میں بیوروچیف زہیرقصئی بتی نے فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کو بتائی.