
یورپ بحیرہ روم پارلیمانی اسمبلی سے غزہ کا محاصرہ ختم کرانے کی اپیل
منگل-14-اکتوبر-2008
غزہ کی پٹی کا محاصرہ ختم کرانے کے لیے یورپی مہم تنظیم نے یورپ بحیرہ روم پارلیمانی اسمبلی (EMPA)سے مطالبہ کیا ہے کہ اردن میں ہونے والے اپنے اجلاس کے دوران ، غزہ کی پٹی میں محاصرہ زدہ پندرہ لاکھ انسانوں کے بارے میں سنجیدگی سے غور و فکر کریں -