
کنڈولیزارائس کا شام کو لبنان پر حملے کے منصوبہ پر انتباہ
ہفتہ-18-اکتوبر-2008
امریکی وزیر خارجہ کنڈولیزارائس نے کہا ہے کہ شام کو لبنان کے خلاف کسی ممکنہ کارروائی کے حوالے سے واضح پیغام دے دیا گیا ہے
ہفتہ-18-اکتوبر-2008
امریکی وزیر خارجہ کنڈولیزارائس نے کہا ہے کہ شام کو لبنان کے خلاف کسی ممکنہ کارروائی کے حوالے سے واضح پیغام دے دیا گیا ہے
جمعہ-17-اکتوبر-2008
ایرانی صدر محمود احمدی نژاد نے کہا کہ ایٹمی پروگرام پر حملے کی کوشش کی گئی تو حملہ آوروں کے ہاتھ کاٹ دیئے جائیں گے۔
جمعہ-17-اکتوبر-2008
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون کے ترجمان نے کہاہے کہ سیکرٹری جنرل بان کی مون نومبر میں دوہا کانفرنس کے بعد پاکستان کا دورہ کریں گے
جمعرات-16-اکتوبر-2008
ترکی کے جنوب مشرقی علاقے میں بدھ کے روز کرد باغیوں اور ترک فوجیوں کے درمیان جھڑپوں میں پانچ فوجی اور پانچ باغی ہلاک ہوگئے ہیں.یہ بات ترک فوج نے جمعرات کو ایک بیان میں بتائی ہے
جمعرات-16-اکتوبر-2008
اسرائیلی وزیر دفاع کے مشیر عاموس غیلاد اور قیدیوں کے تبادلے کے حوالے سے اعلی مذاکرات کار عوفر دیکل قاہرہ پہنچ گئے ہیں اور انہوں نے مصری خفیہ ادارے کے سربراہ عمر سلیمان سے بات چیت کی
جمعرات-16-اکتوبر-2008
فلسطینی کابینہ کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد غود نے غزہ کی پٹی میں قطر کے سفارتخانے کے دورے کے موقع پر حکومت قطر سے مطالبہ کیا کہ فلسطینی قومی مذاکرات میں بھرپور کردار ادا کریں-
جمعرات-16-اکتوبر-2008
شام اور لبنان کے درمیان آزادی کے ساٹھ سال کے بعد پہلی مرتبہ دوطرفہ سفارتی تعلقات کا آغازہوگیا ہے اور اس سلسلہ میں دمشق میں دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ نے ایک مشترکہ اعلامیے پر بدھ کے روز دستخط کر دئیے ہیں
بدھ-15-اکتوبر-2008
مصری قانون دان ،یونیورسٹی پروفیسر اور عدلیہ کے عہدیداران اس پر غور کررہے ہیں کہ مصر کے وزیر داخلہ حبیب العربی کے خلاف عدالت میں مقدمہ دائر کیا جائے ،کیونکہ ان حضرات کو رفح شہر میں جانے نہیں دیا گیا -
بدھ-15-اکتوبر-2008
مصر نے فلسطین میں داخلی استحکام کے قیام اور انتشار کے خاتمے کے حوالے سے حماس اور فتح کے درمیان جاری مصالحانہ کوششوں کو مؤثر بنانے کے لیے عرب ممالک سے تعاون کا مطالبہ کیا ہے-
منگل-14-اکتوبر-2008
روس نے شمال مشرق بعید میں چین کو 67 مربع میل پر مشتمل جزیرہ واپس کر دیا۔ جزیرے کی واپسی سے دونوں ممالک کے مابین کئی دہائیوں سے جاری سرحدی تنازعہ ختم ہو گیا۔