پنج شنبه 01/می/2025

عالمی خبریں

یمنی مزاحمتی فورسز کا اسرائیل پر ایک اور ہائپرسونک بیلسٹک میزائل حملہ

صنعا ۔ مرکزاطلاعات فلسطین یمن کی مزاحمتی تنظیم انصار اللہ سے وابستہ یمنی مسلح افواج نے بدھ کے روز اعلان کیا کہ انہوں نے وسطی اسرائیل کے شہر یافا میں ایک "فوجی ہدف” کو ہائپر سونک بیلسٹک میزائل "فلسطین 2” سے نشانہ بنایا ہے جب کہ عبرانی نشریاتی ادارے نے کہا ہے کہ "میزائل کو […]

عالمی عدالت انصاف فلسطین میں اسرائیلی ذمہ داریوں پراپنے رائے جاری کردی

دی ہیگ – مرکزاطلاعات فلسطین گذشتہ رات بین الاقوامی عدالت انصاف کے صدر نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی طرف سے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اقوام متحدہ، بین الاقوامی اداروں اور دیگر ریاستوں کی موجودگی اور سرگرمیوں کے بارے میں اسرائیل کی ذمہ داریوں کے بارے میں مشاورتی رائے کی درخواست سے متعلق طریقہ […]

آئرلینڈ غزہ پر جنگ روکنے کے بعد اسرائیل کے ساتھ اپنے تعلقات دوبارہ شروع کرے گا

ڈبلن – مرکزاطلاعات فلسطین ڈبلن میں اسرائیلی سفارت خانے کی بندش کے اعلان کے بعد آئرلینڈ کے وزیر اعظم سائمن ہیرس نےکہا ہے کہ غزہ میں جنگ کے خاتمے کے بعد اسرائیل کے ساتھ براہ راست تعلقات معمول پر آجائیں گے۔ برطانوی خبر رساں ادارے (پی اے) کے مطابق فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس […]

آئرلینڈ میں اسرائیلی سفارتخانے کی بندش پر بڑے پیمانے پر جشن کا سماں

ڈبلن – مرکزاطلاعات فلسطین جمہوریہ آئرلینڈ میں اسرائیل کی جانب سے اپنا سفارت خانہ بند کرنے کے فیصلے کا جشن منانے کے لیے ڈبلن میں ہزاروں افراد جمع ہوئے اور انہوں نے اس اقدام پرجشن منایا۔ ہجوم ڈبلن کے ایک بڑے ہال میں جمع ہوا اور جشن کے شرکاء نے فلسطین اور آئرلینڈ کے جھنڈے […]

’غزہ میں نسل کشی میں شمولیت برطانیہ عالمی عدالتوں میں لے جائے گی‘

لندن – مرکزاطلاعات فلسطین برطانوی رکن پارلیمنٹ محمد اقبال نے خدشہ ظاہر کیا کہ قابض اسرائیلی ریاست کے ساتھ غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں کے خلاف تباہی کی جنگ میں ملوث ہونے کی وجہ سے ان کا بین الاقوامی عدالتوں میں لے گھسیٹا جا سکتا ہے۔ "آزاد اتحاد” گروپ کے راہ نما  محمد اقبال جنہوں […]

اسپین کا دنیا سے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا پُر زور مطالبہ

رباط – مرکز اطلاعات فلسطین ہسپانوی وزیراعظم پیڈرو سانچیز نے دنیا کے ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ریاست فلسطین کو تسلیم کریں اور اسے اقوام متحدہ میں مکمل رکنیت دلانے اور اسرائیلی قبضے کے خاتمے کے لیے کام کریں۔ سانچیز کے بیانات جمعہ اور اتوار کی درمیانی شب مراکش کے دارالحکومت رباط میں […]

نیویارک میں ہزاروں افراد کا غزہ میں نسل کشی کے خلاف مظاہرہ

نیو یارک – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی پرقابض اسرائیل کی جانب سے نسل کشی کی جنگ جاری رکھنے اور غزہ کی پٹی میں فلسطینی شہریوں کے خلاف اسرائیلی قابض حکام کی جانب سے نسل کشی کے جرائم کے خلاف ہزاروں کارکنوں نے امریکہ کے شہر نیویارک میں مظاہرہ کیا۔ انسانی حقوق کارکنوں نے ریاست […]

غزہ میں امریکیوں کو نکالنے میں ناکامی:امریکی حکومت کے خلاف مقدمہ

واشنگٹن ۔ مرکزاطلاعات فلسطین نو فلسطینی امریکیوں نے جمعرات کو امریکی حکومت کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا جس میں الزام لگایا کہ وہ غزہ جنگ کے دوران انہیں یا ان کے خاندان کے افراد کو بچانے میں ناکام رہی ہے۔ مقدمے میں محکمہ خارجہ پر الزام لگایا گیا ہے کہ وہ فلسطینی نژاد امریکیوں […]

صہیونی جارحیت مسترد، فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھیں گے:انصاراللہ

صنعا – مرکز اطلاعات فلسطین یمن کی مزاحمتی تحریک انصار اللہ نے یمن پر امریکہ اور قابض اسرائیلی ریاست کی منظم جارحیت کی مذمت کرتے ہوئےکہا ہے کہ صہیونی ۔ امریکی  جارحیت کے باوجود تحریک فلسطینی عوام کی حمایت اور غزہ کی پٹی کی حمایت جاری رہے گی۔ انصار اللہ کے رہنما نصرالدین عامر نے […]

قابض اسرائیلی فوج کے شام میں فوجی تنصیبات پر حملے جاری

دمشق… ایجنسیاں قابض اسرائیلی فوج کے جنگی طیاروں نے شام کے وسطی علاقے حمص اور حمات گورنری کے دیہی علاقوں اور قنیطرہ گورنری کے دیہی علاقوں اور ملک کے جنوب مغرب میں دارالحکومت دمشق کے دیہی علاقوں میں فوجی مراکزپر فضائی حملے کیے ہیں۔ شام کی عبوری حکومت کے مانیٹرنگ اور فالو اپ یونٹس میں […]